وفاق ٹائمز،

23نوامبر
پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

پریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ منصوبے میں سرمایہ کار بیرک گولڈ کمپنی کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ ریکوڈک منصوبے سے مال جیسے ہی پورٹ پر پہچنے گا 85 فیصد ادائیگی ہوجائے گی، مال کی بقیہ پندرہ فیصد ادائیگی منزل پر پہنچ کر مارکیٹ ریٹ اور کوالٹی کے مطابق ادائیگی ہوگی۔

23نوامبر
جی ایچ کیو کی سمری میں شامل سینیئر فوجی افسران اور انکی اہلیت

جی ایچ کیو کی سمری میں شامل سینیئر فوجی افسران اور انکی اہلیت

وزیراعظم شہباز شریف 6 سینیئر فوجی افسران میں سے ایک کو آرمی چیف اور ایک کو جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مقرر کریں گے۔ صدر مملکت وزیراعظم کی سفارشات کی روشنی میں نام کی توثیق کرتے ہیں۔ جی ایچ کیو کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی فہرست میں شامل افسران کے نام یہ ہی

23نوامبر
شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا

شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا

دوسری جانب آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو کی سمری وزارتِ دفاع سے وزیرِاعظم آفس میں موصول ہوگئی ہے۔ اس ضمن میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے

22نوامبر
سابق صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

سابق صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کے دوران پاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر مشاورت کی۔

21نوامبر
الیکشن کمیشن؛ ن لیگ کی آئندہ ماہ انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی یقین دہانی

الیکشن کمیشن؛ ن لیگ کی آئندہ ماہ انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی یقین دہانی

ن لیگ کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ ہم نے اس ہفتے پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن کرانا تھا، لیکن وزیر اعظم کو کورونا ہو گیا۔ اب پارٹی کا 30 دسمبر کو یوم تاسیس اور مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس رکھا ہوا ہے۔ وکیل نے یقین دہانی کرائی کہ 30 دسمبر کو لازمی انٹرا پارٹی الیکشن کرا لیں گے۔

21نوامبر
انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی ضمانت میں توسیع

عدالت نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر آج کی سماعت میں حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 28 نومبر تک توسیع کردی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر عمران خان کی مکمل میڈیکل رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔

21نوامبر
یمن میں جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کی تعداد 8 ہزار ہو گئی

یمن میں جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کی تعداد 8 ہزار ہو گئی

یمن میں خواتین اور بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم انسانی حقوق کے مرکز "انتصاب" نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی سربراہی میں جارح عرب اتحاد کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے بچوں کی تعداد 8 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ ا

20نوامبر
اداروں پر نہیں شخصیات پر تنقید کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اداروں پر نہیں شخصیات پر تنقید کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پریم کورٹ کے جج نے کہا کہ ملک کا ہر شہری چاہتا ہے کہ عدلیہ آزاد ہو۔ عدلیہ کا کام شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ وکلا کا لہو پاکستان کا تحفظ کرتا ہے۔ وکلا کو حکومت کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانا چاہیئے۔

20نوامبر
ڈیرہ اسماعیل خان، 5 روز قبل لاپتہ ہونے والے معصوم بچے کی ذبح شدہ نعش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان، 5 روز قبل لاپتہ ہونے والے معصوم بچے کی ذبح شدہ نعش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 روز قبل لاپتہ ہونے والے معصوم بچے کی ذبح شدہ نعش کھیتوں سے برآمد ہوگئی۔