وفاق ٹائمز،

25ژانویه
ملتان، آئی ایس او کا پہلا اجلاس عمومی، ڈویژنل کابینہ نے حلف اُٹھالیا

ملتان، آئی ایس او کا پہلا اجلاس عمومی، ڈویژنل کابینہ نے حلف اُٹھالیا

اجلاس کی پہلی نشست کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ ڈویژنل صدر شبر رضا نے ابتدائیہ کلمات کہے، اراکین عمومی نے مطالعہ دستور کیا اور ڈویژنل نامزد فنانس سیکرٹری مشتاق ہادی اور دیگر اراکین عمومی کے سامنے پیش ہوئی،

25ژانویه
جمہوریہ ڈومینیکن کے مسلمانوں کے حالات زندگی

جمہوریہ ڈومینیکن کے مسلمانوں کے حالات زندگی

اسٹین ڈومینیکن اخبار نے اس ملک میں مسلمانوں کی صورتحال پر ایک رپورٹ پیش کی ہے کہ جمہوریہ ڈومینیکن میں رائج مذاہب میں سے ایک توحیدی مذہب (اسلام) ہے، جس کے پیروکاروں کی اس وقت پانچ مساجد ہیں۔

24ژانویه
بہت سے نوجوان روشن اور خوشحال مستقبل کی خاطر پاکستان چھوڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

بہت سے نوجوان روشن اور خوشحال مستقبل کی خاطر پاکستان چھوڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں سکول سے باہر بچوں کے داخلوں میں اضافے پر توجہ دینا ہوگی، ہم عہد کرتے ہیں کہ جدید ٹیکنالوجی سے نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنائیں گے۔

24ژانویه
راولپنڈی،آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام

راولپنڈی،آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے حسینی یونٹ نے شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام کیا۔

23ژانویه
مسجد الحرام میں رواں سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ

مسجد الحرام میں رواں سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ

حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں 100 ملین سے زیادہ افراد کی آمد و رفت ریکارڈ کی گئی۔

22ژانویه
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کی شدید مذمت

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اظہار رائے کی آزادی میں نہیں آتا۔

22ژانویه
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، وزیرِ اعظم کی مذمت

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، وزیرِ اعظم کی مذمت

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ آزادیٔ اظہار کا لبادہ مسلم مذہبی جذبات مجروح کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

21ژانویه
کوئٹہ، امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی رہا ہو گئے

کوئٹہ، امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی رہا ہو گئے

علامہ غلام حسنین وجدانی کی رہائی کے موقع پر علامہ موسیٰ حسینی، علامہ ڈاکٹر عارف حیدر اور علامہ مبشر حسینی نے انکا استقبال کیا۔

21ژانویه
اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

صوبہ کی تمام سیاسی جماعتوں کامتفق ہونا قابل تحسین ہے۔نگران وزیراعلی متعدل،سنجیدہ اور کافی تجربہ شخصیت ہیں۔