وفاق ٹائمز،

04ژانویه
نائجیریا میں اہل تشیع کیجانب سے شہید سلیمانی کی یاد میں ریلی، امریکی پرچم نذر آتش

نائجیریا میں اہل تشیع کیجانب سے شہید سلیمانی کی یاد میں ریلی، امریکی پرچم نذر آتش

یلی سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے جنرل سیکرٹری "عبداللہی محمد موسیٰ" نے کہا کہ امریکی پرچم کو جلانے اور احتجاج کرنے کا مقصد ایک ایسے شخص کے بہیمانہ قتل پر عدم اطمینان ظاہر کرنا ہے، جو دنیا بھر میں دہشت گردی کے متاثرین کے ساتھ کھڑا تھا۔

04ژانویه
بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم

بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اس لیے وجود میں آیا تھا کہ سب کو برابر کے حقوق ملیں گے، سب اپنی محنت کے بل بوتے پر معاشرے میں اپنا مقام حاصل کریں گے لیکن آج ایسا نہیں ہے، آج جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے۔

02ژانویه
استعمار آج بھی قاسم سلیمانی کا نام سن کر لرز جاتا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

استعمار آج بھی قاسم سلیمانی کا نام سن کر لرز جاتا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ استعمار کے شکنجے سے نکل رہا ہے، بہت سے عربوں کو بھی ہوش آتا جا رہا ہے اور وہ گمراہی کے اندھیروں سے نکل رہے ہیں۔ سعودی عرب بھی جان چکا ہے کہ امریکہ اس کا دفاع نہیں کر سکتا، یہ کھوکھلی سپر پاور ہے۔

02ژانویه
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے زیراہتمام تکریم شہداء کانفرنس 6جنوری کو منعقد ہوگی

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے زیراہتمام تکریم شہداء کانفرنس 6جنوری کو منعقد ہوگی

مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام شہدائے پاکستان، شہدائے ملت جعفریہ، شہدائے اسلام اور شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ''تکریم شہدائ'' کانفرنس 6 جنوری کو صوبائی سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب مسجد ولی العصر ننگانہ چوک میں منعقد ہوگی۔

01ژانویه
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر مدافعان اسلام کانفرنس کل منعقد ہوگی

شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر مدافعان اسلام کانفرنس کل منعقد ہوگی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ حجۃ الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور حجۃ الاسلام مولانا سید حسن ظفر نقوی خطاب کرینگے۔

31دسامبر
قرآن مجید بمعہ ترجمہ لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کی منظوری

قرآن مجید بمعہ ترجمہ لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کی منظوری

سکولوں میں قرآن مجید بمعہ ترجمہ مضمون کا الگ سے ٹائم ٹیبل مرتب کیا جائے گا۔

30دسامبر
عوام کسی غیر ملکی تسلط کو قبول نہیں کرے گی حکمران اپنے غیر ملکی آقاؤں کی ایماء پر پاکستان کی سالمیت کیلئےخطرہ بن چکے ہیں ،علامہ راجہ ناصرعباس

عوام کسی غیر ملکی تسلط کو قبول نہیں کرے گی حکمران اپنے غیر ملکی آقاؤں کی ایماء پر پاکستان کی سالمیت کیلئےخطرہ بن چکے ہیں ،علامہ راجہ ناصرعباس

 اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب کئے جا رہے ہیں، مسلط کی گئی حکومت نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے اور ملک کو آئی ایم ایف کے آگے گروی رکھ دیا ہے۔

30دسامبر
حضرت فاطمہ زہرا کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری کی آخری مجلس

حضرت فاطمہ زہرا کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری کی آخری مجلس

 مجلس عزا کے اس پروگرام میں پہلے جناب مہدی سماواتی نے دعائے توسل پڑھی اور اس کے بعد حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔

29دسامبر
کراچی کے عاشورہ جلوس میں دھماکہ ہوا اور ایک بچہ بھی نہیں بھاگا، ایک علم بھی زمین پر نہیں آیا، یہ ہوتی ہے حسینیت، علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی

کراچی کے عاشورہ جلوس میں دھماکہ ہوا اور ایک بچہ بھی نہیں بھاگا، ایک علم بھی زمین پر نہیں آیا، یہ ہوتی ہے حسینیت، علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی

ہم ایک ایسی قوم ہیں جس نے پاکستان میں سب سے زیادہ جنازے اٹھائے ہیں، پھر بھی ہم نے امن کا درس دیا، امن کے علم کو پورے ملک میں لہرایا