وفاق ٹائمز،

24مارس
ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں آمد؛ نماز جمعہ ادا کی

ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں آمد؛ نماز جمعہ ادا کی

واضح رہے کہ فلسطینیوں کی طرف سے یہ رد عمل اس وقت سامنے آیا جب صہیونی غاصب افواج نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کی آمد و رفت کو روکنے کیلئے اپنے حفاظتی اقدامات کو مزید تیز کر دیا ہے۔

23مارس
نظریہ پاکستان ہماری پہچان اور اساس ہے ،سیدہ معصومہ نقوی

نظریہ پاکستان ہماری پہچان اور اساس ہے ،سیدہ معصومہ نقوی

انہوں نے کہا کہ تئیس مارچ کا دن ہر سال اہل پاکستان کو اس جذبے کی یاد دلاتا ہے جو قیام پاکستان کا باعث بنا،قیام پاکستان کا مقصد‘ اسلام کی سربلندی قائم کرنے کیساتھ ساتھ پاکستان میں اسلامی قوانین کا نفاذ کرکے اسلام اور خوشحالی کی طرف گامزن کرناہے

23مارس
23 مارچ یوم تجدید عہد وفا کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

23 مارچ یوم تجدید عہد وفا کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی امجد عباس کا کہنا تھا کہ 23 مارچ وہ دن ہے، جو ہمیں ان مقاصد کی یاد دلاتا ہے، جن کی خاطر الگ وطن کا مطالبہ کیا گیا۔ الگ ملک کا مطالبہ اسلامیان برصغیر کا تھا، جسے عملی شکل دے دی گئی۔

23مارس
لاہور، یوم پاکستان، دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا

لاہور، یوم پاکستان، دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا

لاہور یوم پاکستان 23 مارچ کے دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ پاک فوج کے جوانوں کے نعرہ تکبیر اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فضاء گونج اُٹھی۔

23مارس
صدر مملکت، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر مملکت، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر مملکت نے پیغام میں کہا کہ ہمیں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے کام کرنا ہوگا، معاشرے میں عدم مساوات کم کرنے، خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، خصوصی افراد کے حقوق کی فراہمی، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے مزید کام کرنا ہے۔

18مارس
بغداد میں بین الاقوامی نشست اور ایران کی شرکت

بغداد میں بین الاقوامی نشست اور ایران کی شرکت

پہلی ڈائیلاگ کانفرنس جنوری ۲۰۱۷ کو اور چوتھی نشست اگست ۲۰۲۱ کو بغداد میں منعقد ہوئی تھی۔اس سال مذکورہ کانفرنس عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔

17مارس
پاپ کا آیت الله سیستانی کی خدمات کی قدر دانی

پاپ کا آیت الله سیستانی کی خدمات کی قدر دانی

پاپ نے منگل کو جاری اس خط میں آیت‌الله العظمی سیستانی کی مظلوموں کی مدد اور احساس ذمہ داری کو سراہا ۔

17مارس
امام مہدیؑ کی غیبت میں ہماری ذمہ داری ہے کہ اجتماعی کاموں کو انجام دیں، علامہ باقر زیدی

امام مہدیؑ کی غیبت میں ہماری ذمہ داری ہے کہ اجتماعی کاموں کو انجام دیں، علامہ باقر زیدی

محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سیرت معصومین علیہ السلام پر عمل پیرا ہوکر دنیا کی ظالم طاقتوں کے خلاف جدوجہد کرنی چاہیئے، امام حسینؑ کا قیام بھی ظالم قوتوں کے خلاف تھا اور امام زمانہؑ بھی ظالم قوتوں کے خلاف قیام فرمائیں گے، امام زمانہؑ کے قیام کی راہ ہموار کرنے کے لئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے،

17مارس
بیروزگاری کے باعث مزدور پیشہ افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، علامہ شبیر میثمی

بیروزگاری کے باعث مزدور پیشہ افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، علامہ شبیر میثمی

علامہ شبیر میثمی نے مزید کہا کہ اپنے قرابت داروں اور اہل محلہ میں مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھنا ہر صاحب استطاعت کی شرعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کے واقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے رمضان المبارک میں فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کو بھی یقینی بنایا جائے،