وفاق ٹائمز،

20ژوئن
حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کی شہادت پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، میتیں وطن لانے کی ہدایت

حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کی شہادت پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، میتیں وطن لانے کی ہدایت

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے پاکستانی حجاج کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حجاج کرام کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

20ژوئن
حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کے انتقال کی تصدیق

حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کے انتقال کی تصدیق

ڈائریکٹر جنرل حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق جون 18 سہہ پہر 4 بجے تک مشاعر میں پاکستانیوں کی 9 اموات ہوئیں، جن میں 4 منی، 3 عرفات اور 2 مزدلفہ میں اموات ہوئیں۔ انہوں نے بتایا کہ 20 پاکستانی حجاج کی اموات مکہ اور 6 کی مدینہ میں ہوئی۔

15ژوئن
بلتستان یونیورسٹی میں ہونے والے ڈاگ شو کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: علامہ شیخ محمد حسن جعفری

بلتستان یونیورسٹی میں ہونے والے ڈاگ شو کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: علامہ شیخ محمد حسن جعفری

انہوں نے مزید کہا کہ ہم صدر پاکستان تک اس پیغام کو ان کی پارٹی کے کارکنان اور گورنر کے توسط سے پہنچاتے ہیں کہ یونیورسٹی آف بلتستان کے وی سی کا انتخاب شفاف اور میرٹ کے بنیاد پر ہو۔ ایسے ناپسندیدہ شخص کے بارے میں سینیٹ میں راجہ ناصر جعفری کے موقف کی تائید کرتے ہیں اور ان کے اس مؤقف کی حمایت بھی کرتے ہیں۔

15ژوئن
الخلیف؛ یوم عرفہ پر مکہ کی خواتین کی طواف کعبہ کی شاندار روایت

الخلیف؛ یوم عرفہ پر مکہ کی خواتین کی طواف کعبہ کی شاندار روایت

الخلیف کے موقع پر زیادہ تر خواتین روزے سے ہوتی ہیں اور اپنے ساتھ افطار لے کر مسجد الحرام میں آتی ہیں۔ عالمی وبا کورونا کے باعث حج اورعمرہ محدود کردیا گیا تھا تو الخلیف کی روایت بھی رک گئی تھی تاہم اب یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

12ژوئن
ایران میں دس کلومیٹر طویل دسترخوان غدیر کی تیاریاں عروج پر

ایران میں دس کلومیٹر طویل دسترخوان غدیر کی تیاریاں عروج پر

زارع نے مزید کہا کہ عید غدیر میں کھانا کھلانے کے ثواب میں حصہ لینے کے لیے دس لاکھ کھانوں کی مہم قابل تعریف ہے، پچھلے سال لوگوں نے گھر پر کھانا تیار کیا اور انہیں ایک منظم نیٹ ورک کے ذریعے جمع کرکے موکبوں کے ذریعے تقسیم کیا گیا۔ پچھلے سال، ہمیں اس مد میں 700,000 تیار شدہ کھانے ملے تھے، اور اس سال کا اندازہ ایک سے ڈیڑھ ملین تک کا ہے۔

12ژوئن
کراچی، ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے زیر اہتمام آئمہ جمعہ کانفرنس کا انعقاد

کراچی، ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے زیر اہتمام آئمہ جمعہ کانفرنس کا انعقاد

بزرگ عالم دین شیخ الاساتید آیت اللہ شیخ محمد سلیم نے ’’امام خمینیؒ کی نگاہ میں آئمہ جمعہ کی ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان پر گفتگو کی۔

12ژوئن
بچوں سے مشقت بڑی معاشرتی برائیوں میں شامل ہے، علامہ ساجد نقوی

بچوں سے مشقت بڑی معاشرتی برائیوں میں شامل ہے، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے گزشتہ سالوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تک دنیا میں 160 ملین سے زائد بچے جبری مشقت پر مجبور ہیں، اقوام متحدہ سمیت طاقتور اداروں اور ملکوں کو اس غیر مساویانہ معاشی تقسیم کا حل نکالنا ہوگا۔

09ژوئن
حکومت کا وفاقی بجٹ میں تعلیم کیلئے خطیررقم مختص کرنے کا فیصلہ

حکومت کا وفاقی بجٹ میں تعلیم کیلئے خطیررقم مختص کرنے کا فیصلہ

حکام کا کہنا ہے کہ تعلیمی بجٹ میں یہ ایک سال میں تقریباً 140فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہے جوحکومت کی تعلیم کے شعبے میں ترجیح کا مظہر ہے۔

09ژوئن
ائمہ معصومین (ع) علیؑ و فاطمہؑ کے لؤلؤ و مرجان ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان

ائمہ معصومین (ع) علیؑ و فاطمہؑ کے لؤلؤ و مرجان ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان

انہوں نے اہل بیت علیہم السلام کی بعض روایات کا اشارہ کیا جن میں آیات قرآن کے باطن کو بیان کیا گیا ہے اور کہا: سورہ رحمن کی ابتدائی آیات کا میں اللہ تعالیٰ نے حیرت انگیز چیزوں کی جانب اشارہ کیا ہے،قرآن کریم سورہ الرحمن میں کہتا ہے کہ زمین کی تمام مخلوقات چاہے وہ درخت ہوں یا چرند و پرند، سب ہی رب کائنات کو سجدہ کرتے ہیں اور ان کے اندر شعور اور نطق و عمل پایا جاتا ہے۔