وفاق ٹائمز،

30مارس
دنیا بھر کے مسلمان عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلیوں میں شرکت کریں، حسن نصراللہ

دنیا بھر کے مسلمان عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلیوں میں شرکت کریں، حسن نصراللہ

اولین شب قدر کے موقع پر اپنے خطاب میں نصراللہ نے یوم القدس کو زندہ رکھنے پر زور دیا جو رمضان المبارک کے آخری جمعہ المبارک کو منایا جاتا ہے۔

30مارس
رمضان المبارک کا آخری عشرہ،50 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد

رمضان المبارک کا آخری عشرہ،50 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد

سربراہ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کہ زائرین کی تعداد بڑھنےکا امکان ہے جس کے پیش نظر افرادی اور تکنیکی سہولتیں بڑھادی گئی ہیں۔

29مارس
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن کی آیت اللہ فیاض اور آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن کی آیت اللہ فیاض اور آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

ان ملاقاتوں میں انہوں نے حوزہ علمیہ قم کی علمی اور عملی صورتحال کو بیان کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ قم نجف اشرف کے مراجع عظام کی سفارشات اور بیانات کا خیر مقدم کرتا ہے اور ان پر خصوصی توجہ دے گا۔

27مارس
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بشام میں چینی انجینئرز پر خود کش حملے کی شدید مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بشام میں چینی انجینئرز پر خود کش حملے کی شدید مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے شہر بشام میں ہوئے خودکش حملے میں چینی انجینئرز اور پاکستانی ڈرائیور کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

24مارس
قرآن مجید سمجھ کر ، تدبراور غورو فکر کر کے پڑھنا چاہیے ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید سمجھ کر ، تدبراور غورو فکر کر کے پڑھنا چاہیے ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ان کا کہنا تھا ضروری ہے کہ اس مہینہ میں تلاوت قرآن مجید کی جائے۔ قرآن مجید کی تلاوت کے آداب میں سب پہلی چیز قرآن مجید کی عظمت کا اقرار ہے کہ انسان کے دل میں ہو کہ اللہ تعالیٰ کی کتا ب میں ٹیڑھا پن نہیں اور ہر لحاظ سے عظیم ہے ۔دوسرا اللہ تعالیٰ کی عظمت انسان کے دل میں ہو۔

24مارس
ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مذمت

ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مذمت

واضح رہے کہ ماسکو میں دہشت گردوں نے ایک کنسرٹ ہال میں فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کرکے 115 افراد کو ہلاک اور 140 زخمی کردیا۔

23مارس
23 مارچ یوم تجدید عہد، معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالنا ہوگا

23 مارچ یوم تجدید عہد، معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالنا ہوگا

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: 1947ء کے بعد پاکستان میں آنے والے تمام حکمرانوں کی تاریخ اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو انتہائی افسوس کے ساتھ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ قرارداد پاکستان میں شامل مقاصد اور اہداف کے ساتھ ناانصافیاں اور زیادتیاں ہوئیں۔

13مارس
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

انہوں نے اپنے پیغام کے ایک حصے میں تبلیغِ دین کے میدان میں خواتین کے گرانقدر کردار پر بات کرتے ہوئے کہا: اس میدان میں خواتین کی تاثیر کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے اور ہمیں ان کی ہر ممکن حمایت کرنی چاہیے۔

13مارس
قرآن کی تلاوت مقدس فن، غزہ کی مدد دینی فریضہ اور صیہونی دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام ہے

قرآن کی تلاوت مقدس فن، غزہ کی مدد دینی فریضہ اور صیہونی دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام ہے

آپ نے کہا کہ قرآن ایک الہی فن ہے اور قرآن کے قاری کا سب سے اہم فریضہ، سامعین کے ذہنوں تک قرآن مجید کے معانی اور مختلف موضوعات کے سلسلے میں قرآن میں پیش کی گئی منظر کشی کو پہنچانا ہے بنابریں قرآن کے قاری، الہی فریضوں کے مبلّغین کا مصداق ہیں اور انھیں خود کو الہی فریضوں کے ایک مبلّغ کے حالات کے مطابق ڈھالنا چاہیے۔