وفاق ٹائمز،

22آوریل
ایرانی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ایرانی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا عام انتخابات کے بعدآپ پہلے سربراہ مملکت ہیں جوپاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آپ کے اس دورے کا خیرمقدم کرتی ہے۔

22آوریل
پاکستان اور ایران میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب

پاکستان اور ایران میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب

پاکستان اور ایران کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون پر توثیق جبکہ سویلین معاملات میں عدالتی امور پر ایم او یو پر دستخط ہوئے۔

22آوریل
ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

وزیراعظم ہاؤس میں اسلام آباد کی ایک شاہراہ کو ایران ایونیو کا نام دینے کی تقریب بھی ہوگی جس میں وزیراعظم اور ایرانی صدر شرکت کریں گے۔

22آوریل
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہمراہ خاتون اول، وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان اور اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ ایک بڑا تجارتی وفد بھی ہمراہ ہوگا۔

21آوریل
علامہ اقبال نے خودی کے سفیر اور پیامبر کی حیثیت سے مسلمانانِ برصغیر کو بلند نظری، اولوالعزمی اور استخلاص کا درس دیا ،معصومہ نقوی

علامہ اقبال نے خودی کے سفیر اور پیامبر کی حیثیت سے مسلمانانِ برصغیر کو بلند نظری، اولوالعزمی اور استخلاص کا درس دیا ،معصومہ نقوی

ان کا مزید کہنا تھا کہ شاعر مشرق کے کا پیغام قرآنی اور الہی اصولوں پر مبنی ہے جسے اپنا کر ہم خوددار ، محکم اور فلاحی اسلامی ریاست کا قیام عمل میں لا سکتے ہیں

21آوریل
اقبالؒ کے فلسفہِء خودی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اقبالؒ کے فلسفہِء خودی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم وفات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات پر پیغام میں کہنا تھا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے اپنے افکار و تعلیمات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔

21آوریل
علامہ اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

علامہ اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

اقبال نے مسلمانوں کو غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لئے نسلی و فرقہ وارانہ تفریق کو بالائے طاق رکھ کر باہم متحد ہونے کی تلقین کی۔

20آوریل
رہبر انقلاب دنیا کے رہبروں میں بے مثال شخصیت کے مالک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

رہبر انقلاب دنیا کے رہبروں میں بے مثال شخصیت کے مالک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ اسی لئے انقلاب اسلامی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خمینی الوجود و خامنہ ائ البقاء ہے، یعنی انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ ہیں تو اس کے محافظ رہبر سید علی خامنہ ائ ہیں۔

20آوریل
ایران پر استعمار کی نئی پابندیوں کا اعلان عالمی دہرے معیار کی مزید واضح دلیل ہے، علامہ ساجد نقوی

ایران پر استعمار کی نئی پابندیوں کا اعلان عالمی دہرے معیار کی مزید واضح دلیل ہے، علامہ ساجد نقوی

ان کا کہنا تھا کہ ہمسائیہ ممالک پر بین الاقوامی قوانین و اقوام متحدہ کی چارٹرڈ کی کونسی خلاف ورزی ہے جو نہیں کی گئی اور حملے کئے گئے اس پر عالمی استعمار نہ صرف خاموش تماشائی بلکہ دراصل اس ظلم میں شریک کار اور پشتی بان کے طور پر شامل ہے