صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























مذکورہ بالا کورس قرآن کریم کی مختلف لہجوں میں تلاوت اور آواز کے اتار چڑھاو کے طریقوں کو سیکھنے کے بارے تعلیمی و تربیتی لیکچرز پر مشتمل تھا۔
نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے واضح کیا ہے کہ مدارس کی تقسیم کے اثرات منفی ہوں گے۔وفاق المدارس السلفیہ سمیت مدارس کی دیگر تنظیمیں تقسیم کے عمل کو مسترد کرچکی ہیں۔ اس حوالے سے عنقریب مشترکہ لائحہ عمل دیا جائے گا جس کے لئے مشاورتی عمل جاری ہے۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےقرآن انسٹی ٹیوٹ کی بغداد میں موجود شعبہ کی جانب سے (الاشارہ فی القرآن الکریم) کے عنوان سے قرآن سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔
حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نےکہا کہ اسرائیل نے ایک بار جنوبی لبنان پر حملہ کرکے اپنی قسمت آزمائی ہے تاہم اسرائیل کو وہاں سے بین الاقوامی قوانین کے تحت رسوائی کے ساتھ نکلنا پڑا تھا۔
انڈونیشیا میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام عبد المجید حکیم الہی نے تقریب سے خطاب میں جنوب مشرقی ایشیا خاص طور پر انڈونیشیا میں اسلام کی آمد، ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی سرگرمیوں اور اسی طرح انڈویشیا نیز جنوب مشرقی ایشیا میں اہل بیت علیھم السلام کی تعلیمات کی ترویج میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی ۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع ںواب شاھ کی جانب سے تعلیم و تربیت شعبہ کے اہم پروگرام توضیع المثائل کے مطابق شرعی مسائل سے متلعق تربیتی ورکشاپ انعقاد کی گئی،جس میں موضوعاتی دروس منعقد کیے گئے۔
انسان کی زندگی عقیدہ اور عمل کا مجموعہ ہے اور یہ بات بھی واضح ہے کہ جیسے انسان کا عقیدہ ہوگا ویسا عمل ہوگا اگر عقیدہ حقیقت کی ترجمانی کر رہا ہو تو عمل بھی حقیقت کا مظہر ہو گا لیکن عقیدہ باطل اور خرافات پر مشتمل ہو تو عمل بھی خرافاتی اور باطل ہوگا۔
جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں جماعت اہل حرم کے زیراہتمام آٹھویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس منعقد ہوئی۔
جسمیں شیخ ذوالفقار علی انصاری اور شیخ عارف تائبی نے خطاب کیا اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا ساتھ ہی پوزیشن لینے والے طلاب کو مبارک باد پیش کی۔