صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























خیال رہے کہ "جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار'' اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے اور دیگر ہم خیال اداروں منجملہ آستان مقدس حسینی، موسسہ فرھنگی تحقیقات و نشر حضرت ابوطالب، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، دفتر تبلیغات اسلامی، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ، مرکز آموزش زبان حوزہ ہائے علمیہ، اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی، موسسہ فرہنگی میراث نبوت، جامعۃ الزہرا(س)، الذریہ النبویہ تحقیقی سینٹر، موسسہ فرہنگی قاسم بن الحسن(ع)، موسسہ فرہنگی ابناء الرسول، وغیرہ کے باہمی تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے۔
مادری زبان کی تعلیم سے زبان کی ترویج و اشاعت میں مدد ملتی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج زبانوں کی پہچان اور ان کی اہمیت سے آگاہی کے لئے مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
آستان قدس رضوی کے متولی نے ، ایک پیغام جاری کرکے انڈونیشیا کے ادارہ اہل بیت کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے ۔
ہم دوڑے ان کے پاس پہنچے کھانے کے بعد ایران عراق دورےبارے تفصیلات بتائیں، اور کہا " لے آپو گروپ بس زندگی کا مقصد پوراہو گیا، مولاعباس کے روضے کی زیارت میری زندگی کا سب سے بڑا مقصد تھا مولاؑ نے مجھے یہ توفیق دی اور تم لوگوں کے لیے بھی خصوصی دعا کرآیا ہوں، ایک چھوٹی شیشی نکالی کہا کہ یہ مولا عباس کے روضےکا خصوصی تحفہ ہے شیشی سےمتبرک پانی کاایک ایک قطرہ ہتھیلی پہ رکھااورکہاکہ اسے پی لو تم لوگوں کی تمام پریشانیاں دُورہوجائیں گی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی پارلیمنٹ میں اسلامک فنڈامینٹل ازم کا مقابلہ کرنے والے بل کی منظوری پر تنقید کی اور فرانس نے مطالبہ کیا کہ وہ اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت و کینہ کو ہوا دینے کے بجائے اپنے عوام کے اتحاد کی جانب قدم بڑھائے۔
اس موقع پر ایران کے نائب سفیر محمد سرخابی اور لاہور میں ایرانی قونصلر جنرل محمد رضا ناظری اور خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جعفر روشناس بھی موجود تھے۔
محرم میں ایف آئی آر کٹی۔ عاشورا کے بعد ایف آئی آریں کٹیں۔ اربعین پر بھرپور ایف آئی آریں کٹیں۔ اور ایف آئی آر کس چیز پر کٹیں؟ ایف آئی آر اس چیز پر کٹیں کہ 800 لوگ ایک گاؤں سے چل کے جلوس میں جا رہے تھے۔ سب کے پاس خنجر تھے۔ ایک اور گاؤں سے مثلاً 9000 لوگ جلوس میں شرکت کے لیے پیدل جا رہے تھے۔
آیت اللہ محمد حسین زابلی، آیت اللہ العظمیٰ خویی، آیت العظمی سیستانی، آیت اللہ العظمیٰ بھاءالدینی کے شاگرد تھے.
اس کے بعد امام جواد نے یحیی بن اکثم سے سوال کیا:اس شخص کے بارے میں کیا کہتے ہو جس نے صبح کو ایک عورت کی طرف نظر کی تو وہ اس پر حرام تھی ، دن چڑھے حلال ہوگئی ، پھرظہر کے وقت حرام ہوگئی، عصر کے وقت پھر حلال ہوگئی ، غروب آفتاب پر پھر حرام ہوگئی ، عشاء کے وقت پھر حلال ہوگئی ، آدھی رات کو حرام ہوگئی ، صبح کے وقت پھر حلال ہوگئی ، بتاو ایک ہی دن میں اتنی دفعہ وہ عورت اس شخص پر کس طرح حرام و حلال ہوتی رہی ۔