ٹرمپ

12نوامبر
ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کی پھر جیب کاٹی

ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کی پھر جیب کاٹی

حوزہ ٹائمز|اطلاعات کے مطابق ایف 35 اور ایف 38 قسم کی جدید ترین طیاروں کی موجودگی میں امریکی اسلحہ ساز فیکٹریوں کے گوداموں میں پڑے ان ناکارہ طیارے، سعودی عرب کے جنگی فضائی بیڑے کی توسیع کا نام دے کر اربوں ڈالر بٹورنے والے ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کے سر تھونپ ديئے ہیں۔

12نوامبر
جن کا ھدف عوام کی خدمت کرنا ھوتا ہے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے،علامہ اشفاق وحیدی

جن کا ھدف عوام کی خدمت کرنا ھوتا ہے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے،علامہ اشفاق وحیدی

حوزه ٹائمز | آج تک جتنی بھی نئی حکومتیں آئیں اس حکومت نے جنگ و قتل غارت جیسی پالیسیوں پر عمل کر کے سیاست کی ہے عوام کو جوڑنے اور نفرت کے خاتمہ کے لیے کوئی پالیسی وضع نہی کی

11نوامبر
امریکی حکام کو سمجھنا ہوگا کہ دنیا امریکی پالیسیوں سے تنگ آ چکی ہے،ایرانی صدر

امریکی حکام کو سمجھنا ہوگا کہ دنیا امریکی پالیسیوں سے تنگ آ چکی ہے،ایرانی صدر

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اچھی ہمسائگی کی تقویت اور اعتماد کا قیام تہران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے۔

09نوامبر
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستانی عوام کو یوم اقبال پر مبارکباد

ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستانی عوام کو یوم اقبال پر مبارکباد

حوزہ ٹائمز|ایرانی وزیر خارجہ نے اردو زبان میں پاکستانی عوام کو 9 نومبر یوم اقبال پر مبارکباد پیش کی۔

08نوامبر
جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل

جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل

حوزہ ٹائمز|امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔

08نوامبر
جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ایران میں آکر جمہوریت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے،میلبورن آسٹریلیا

جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ایران میں آکر جمہوریت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے،میلبورن آسٹریلیا

حوزہ ٹائمز|میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ والجماعت حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ایران میں آکر جمہوریت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے۔

08نوامبر
ٹرمپ چلے گئے لیکن بیت المقدس ہمیشہ رہے گا، حماس

ٹرمپ چلے گئے لیکن بیت المقدس ہمیشہ رہے گا، حماس

حوزہ ٹائمز|حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانبداری، امریکہ کی تمام حکومتوں کی اٹل پالیسی رہی ہے، کہا ہے کہ ٹرمپ چلے گئے جبکہ بیت المقدس ہمیشہ باقی رہے گا۔

07نوامبر
امریکی متوقع صدر نے “شہید سردار سلیمانی” کی شہادت پر کیا کہا؟

امریکی متوقع صدر نے “شہید سردار سلیمانی” کی شہادت پر کیا کہا؟

حوزہ ٹائمز|کچھ لوگ اس طرح کا پروپيگنڈہ کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائيڈن پوری طرح موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے الگ ہیں، لیکن کیا یہ بات صحیح ہے؟

06نوامبر
امریکہ میں ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہی فسادات پھوٹ پڑے+ ویڈیوز

امریکہ میں ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہی فسادات پھوٹ پڑے+ ویڈیوز

حوزہ ٹائمز|ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست، ان کے حامیوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے امریکا کے مختلف شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔