ٹرمپ

20ژانویه
ایران کی جانب سے ٹرمپ اور مائیک پمپیو سمیت امریکی اعلیٰ حکام پر پابندی عائد

ایران کی جانب سے ٹرمپ اور مائیک پمپیو سمیت امریکی اعلیٰ حکام پر پابندی عائد

انہوں نے مزید کہا کہ ان افراد کو شہید جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کی کاروائی کی ہدایت اور رہنمائی، اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف دہشتگردانہ اقدامات کو منظم کرنا، دہشت گرد گروہوں کی تشکیل، ان کی مالی اعانت، اسلحہ اور تربیت فراہم کرنا، فلسطین کیخلاف ناجائز صہیونی ریاست کے اقدامات بالخصوص ایرانی سائنسدان شہید فخری زادہ کے قتل کی حمایت کرنا، ایرانی عوام کیخلاف ظالمانہ پابندیوں اور معاشی دہشتگردی جیسے اقدامات کی وجہ سے پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

14ژانویه
ٹرمپ کا مواخذہ، ایوان نمائندگان نے دوسری مرتبہ منظوری دے دی

ٹرمپ کا مواخذہ، ایوان نمائندگان نے دوسری مرتبہ منظوری دے دی

صدر ٹرمپ نے مواخذے کی منظوری کے بعد اپنے پہلے تبصرے میں امریکیوں پر زور دیا کہ ’وہ متحد ہوجائیں اور تشدد سے گریز کریں‘ تاہم انہو ں سے اپنے مواخذے سے متعلق ذکر سے گریز کیا۔

22دسامبر
سابق افسر کو قتل کئے جانے کے اقدام سے مربوط کیس میں، عدالتی بھیگ مانگی

سابق افسر کو قتل کئے جانے کے اقدام سے مربوط کیس میں، عدالتی بھیگ مانگی

حوزہ ٹائمز | امریکی صدر ٹرمپ کی حکومت کو سعودی حکومت کی جانب سے ایک درخواست موصول ہوئي ہے جس میں اپیل کی گئی ہے کہ محمد بن سلمان کو سعودی خفیہ ادارے کے سابق افسر کو قتل کئے جانے کے اقدام سے مربوط کیس میں، عدالتی تحفظ فراہم کیا جائے۔

15دسامبر
ٹرمپ اور جو بائیڈن میں کوئی فرق نہیں، زینب سلیمانی

ٹرمپ اور جو بائیڈن میں کوئی فرق نہیں، زینب سلیمانی

حوزہ ٹائمز|جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے روسی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ٹرمپ اور جو بائیڈن میں کوئی فرق نہیں، ٹرمپ نے میرے بابا کو قتل کرنے کا حکم دیا اور بائیڈن نے اسکی حمایت کی۔

13دسامبر
واشنگٹن میں میدان جنگ کا منظر، ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں+ویڈیو

واشنگٹن میں میدان جنگ کا منظر، ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔

06دسامبر
ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے مخالفین پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ

ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے مخالفین پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ

حوزہ ٹائمز|واشنگٹن کی ریاستی اسمبلی کے سامنے ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کا احتجاجی دھرنا اور اجتماع تشدد اور جھڑپوں کا شکار ہوگیا۔ ریاست واشنگٹن کے شہر اولمپیا میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے احتجاجی مظاہرے کئے.

21نوامبر
ٹرمپ کے مالی بد عنوانی میں بیٹی بھی ملوث ہونے کا انکشاف

ٹرمپ کے مالی بد عنوانی میں بیٹی بھی ملوث ہونے کا انکشاف

حوزہ ٹائمز|امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کا بھی اس میں کردار رہا ہے۔

13نوامبر
ایران کے خلاف امریکہ کے غیر انسانی اقدامات میں ایک سال کی توسیع

ایران کے خلاف امریکہ کے غیر انسانی اقدامات میں ایک سال کی توسیع

حوزہ ٹائمز|ایران کے خلاف ہنگامی حالت سے مربوط قوانین ایک سال کے لئے لازم الاجراء قرار دے دئے گئے۔

12نوامبر
خوشی ہے کہ شہید قاسم اور شہید ابو مہدی کے قاتل کو شکست ہوئی، سید نصراللہ

خوشی ہے کہ شہید قاسم اور شہید ابو مہدی کے قاتل کو شکست ہوئی، سید نصراللہ

حوزہ ٹائمز|حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل حزب اللہ گٹھ جوڑ سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہوں کا مقصد صیہونی غاصبوں اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کو معمول پر لائے جانے کے عمل پر پردہ ڈالنا ہے۔