پارلیمنٹ

02آگوست
پارلیمنٹ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی نہیں کرسکتی،مزاحمت کریں گے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

پارلیمنٹ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی نہیں کرسکتی،مزاحمت کریں گے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

عقل و شعور کو عمر سے مشروط نہیں کیا جاسکتا۔ تبدیلی مذہب اور قبولیت اسلام کے لیے عمر کی حد مقرر کرنا غیر شرعی اور غیر انسانی ہے۔حکومت بیرونی دباو میں اسلامی اقدار سے متصاد م قوانین بنانے سے گریز کرے۔ جدید دور کی نوجوان نسل کے پاس علم بڑی عمر کے لوگوں سے زیادہ ہے ۔کسی کی فکر پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی۔

23فوریه
ہندوستان؛ شہریت ترمیمی قانون نافذ کیا گیا تو سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی، ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی

ہندوستان؛ شہریت ترمیمی قانون نافذ کیا گیا تو سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی، ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی

ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹری ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ اگر شہریت ترمیمی قانون نافذ کیا تو سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی۔ ہندوستان میں پیدا ہونے والا اور یہاں رہنے والا ہر ہندوستانی یہاں کا شہری ہے اور سنگھ پریوار قانون میں ترمیم کرکے اس کو بہتر بنانے کے بہانے ملک کے شہریوں کو ملک سے بے دخل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

30دسامبر
جنرل سلیمانی کا قتل کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے، ایران

جنرل سلیمانی کا قتل کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے، ایران

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے یہ بزدلانہ کام کرکے بہت ہی بڑی غلطی کی ہے۔

18دسامبر
اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے،مرکزی صدر جے یو پی

اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے،مرکزی صدر جے یو پی

حوزہ ٹائمز|جے یو پی کی میڈیا ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والی جمہوری جدوجہد میں سیاسی کارکنوں نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی،اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے۔

02دسامبر
ایرانی پارلیمنٹ میں اہم بل منظور/ایٹمی معاہدے میں یکطرفہ فیصلوں کو ختم کر دیا

ایرانی پارلیمنٹ میں اہم بل منظور/ایٹمی معاہدے میں یکطرفہ فیصلوں کو ختم کر دیا

حوزہ ٹائمز|ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹجک اقدام کی منظوری، یکطرفہ راستے کا خاتمہ ہے اور مغرب والوں کو یقین رکھنا چاہیے.