پیغمبر

06ژوئن
امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کی مناسبت سے آن لائن سیمینار منعقد/ امام خمینیؒ نے عالم اسلام کا روشن چہر ہ دنیا کے سامنے پیش کیا، مقریرین

امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کی مناسبت سے آن لائن سیمینار منعقد/ امام خمینیؒ نے عالم اسلام کا روشن چہر ہ دنیا کے سامنے پیش کیا، مقریرین

انقلاب اسلامی ایک بنیادی مقصد ہمیشہ مظلوم اور محکوموں کی مدد کرنا ہے۔فلسطین کے مظلوم انسان امریکی اور اسرائیلی گٹھ جوڑ سے مظالم کا شکار ہیں۔اہل فلسطین کی مقاومت کا سفر جاری ہے اور انشاء اللہ ایک دن کامیابی ان کے قدم چومے گی۔امام خمینیؒ نے فرمایا تھا کہ اسرائیل سرطان کی مانند ہے جتنا جلدی ہو اس سرطان کو ختم ہو جانا چاہیے۔

25می
سخاوت کی اہمیت کے بارے میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ایک حیرت انگیز روایت

سخاوت کی اہمیت کے بارے میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ایک حیرت انگیز روایت

حوزہ علمیہ قم کے استاد حجۃ الاسلام و المسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پیغمبر اکرم ﷺ کے فرمان کی روشنی میں عبادتوں کے قبول ہونے کی علامت یہ ہے کہ وہ عبادت انسان کو گناہوں سے باز رکھتی ہے ، انسان کے اندر مزید عبادت و بندگی کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔

05می
اعجاز قرآن پر ایک اجمالی نظر

اعجاز قرآن پر ایک اجمالی نظر

انبیاء الہی کے معجزات غالبا اسی عصر کے فنون اور علوم کے ساتھ ہماہنگ تھے ۔دانشمند ان ان معجزات کے مطالعے کے بعد ان کے خارق العادہ ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔ ۔اس زمانے میں خدا وند متعال نےقرآن کریم کو فصاحت و بلاغت کے بالاترین مرتبے کے ساتھ نازل کیا تاکہ کوئی قرآن کےمعجز ہ ہونے کےبارےمیں شک نہ کرے

11مارس
امام مہدیؑ فرزند رسول بھی ہے اور فرزند ابوطالب بھی جو دنیا کے شرق و غرب پر اسلام کو نافذ کریں گے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

امام مہدیؑ فرزند رسول بھی ہے اور فرزند ابوطالب بھی جو دنیا کے شرق و غرب پر اسلام کو نافذ کریں گے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

انہوں نے کہا کہ آج کچھ نام نہاد اس ہستی کے ایمان میں شک و شبہ کا گناہ کرتے ییں ۔امام صادق علیہ السلام نے ایک صحابی جناب ابان کے ایمان ابوطالب پر سوال کے جواب میں فرمایا تھا کہ جو ایمان ابوطالب میں شک بھی کرے گا خدا اسے جھنم میں ڈالے گا خواہ وہ کتنا بڑا نیک مسلمان ہی کیوں نہ ہو۔

19اکتبر
پیغمبراکرم(صلی الله علیه وآله وسلم)کی زندگی کے14اهم ترین راهنمااصول قرآن کی روشنی میں

پیغمبراکرم(صلی الله علیه وآله وسلم)کی زندگی کے14اهم ترین راهنمااصول قرآن کی روشنی میں

حوزه ٹائمز | ذات گرامی پیغمبراکرم،رحمه للعالمین حضرت محمد مصطفی(صلی الله علیه وآله وسلم)، جو اخلاق کا مجسمه اور خلق عظیم کا مالک اور انسانیت کا معلم اول هیں. آپ(صلی الله علیه وآله وسلم)کی شخصیت ،ذات ،نظریات اور اوصاف کو سمجھنے کے لئے سب سے زیاده معتبر منبع ،خود قرآن کریم هے.