ڈاکٹر سید محمد نجفی

04ژانویه
امت مسلمہ کے لیے ماہ جنوری ایک نا بھولنے والا مہینہ ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

امت مسلمہ کے لیے ماہ جنوری ایک نا بھولنے والا مہینہ ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

اس مہینے  کی یکم کو سرزمین وحی پر شھید آیت اللہ الشیخ باقر النمر  کا بے گناہ خون بہایا گیا اور اس کی 3 تاریخ کو اس عظیم انسان کا خون بہایا گیا ہے جس نے ہمیشہ اسلام کی سربلندی کے لیے کام کیا،  ہر مظلوم کے حامی رہے.

07می
قبلہ اول کی آزادی اسلام کی غیرت کا مسئلہ ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

قبلہ اول کی آزادی اسلام کی غیرت کا مسئلہ ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی نے یوم القدس کے موقع پہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی یوم القدس کا اعلان، امام خمینیؒ کا صرف ایک نعرہ ہی نہ تھا بلکہ اس کا سرچشمہ درحقیقت؛ مجرم صیہونی رژیم اور فلسطینی قوم و قدس شریف کے خلاف اسرائیل کے صف اوّل کے حامی و شریک "امریکہ" کے ساتھ مقابلے پر مبنی امام خمینیؒ کے عقیدے و عمل سے پھوٹا ہے۔