کشمیر

28اکتبر
بھارت ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کواستصواب رائے کا حق دے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

بھارت ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کواستصواب رائے کا حق دے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز، عوامی طبقات اور بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے قابل عمل حل تلاش کیا جائے، کشمیرکی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے.

20اکتبر
کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

حوزه ٹائمز | کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، پی ڈی ایم چوروں کا ٹولہ ہے، اس کے بعض عہدیداران جس طرح پاک فوج کے خلاف بات کر رہے ہیں، اس کو مسترد کرتے ہیں۔

27سپتامبر
یزید زندہ باد کی تحریک اور تحریک آزادی کشمیر

یزید زندہ باد کی تحریک اور تحریک آزادی کشمیر

حوزہ ٹائمز | کشمیری ایک طرف تو خود مصائب و آلام کا شکار ہیں اور دوسری طرف انہیں اپنے پاکستانی بھائیوں کی طرف سے بھی اخوت اور دینی تعلق کے خاتمے کے سندیسے بھیجے جا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے لے کر اب تک پاکستان اپنے عرب دوستوں سے بھارت کی مذمت میں ایک لفظ تک نہیں کہلوا سکا، عرب ممالک بھارت کی کیا مذمت کرتے.

21سپتامبر
جنگیں مسائل کا حل نہیں، امن کےلئے مسئلہ کشمیر و فلسطین کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

جنگیں مسائل کا حل نہیں، امن کےلئے مسئلہ کشمیر و فلسطین کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں، استعماری قوتیں اپنے مقاصد کے حصول کےلئے ریاستوں کو ریاستوں سے اور عوام کو عوام سے لڑانے کی سازشیں کرتی ہیں ، امت مسلمہ کو سمجھنا ہوگا°