کشمیر

15ژانویه
پاراچنار، مدرسہ رہبر معظم میں عشرہ شہدائے اسلام کے عنوان سے ہونے والے پروگرامات کے آخری اور مرکزی پروگرام کا انعقاد

پاراچنار، مدرسہ رہبر معظم میں عشرہ شہدائے اسلام کے عنوان سے ہونے والے پروگرامات کے آخری اور مرکزی پروگرام کا انعقاد

کرم بھر میں عشرہ شہدائے آزادئ فسطین، کشمیر، شہدائے حرم زینبی اور شہدائے کرم کے عنواں سے درجنوں پروگرامات منعقد ہوگئے۔ جن میں سے کنج علی زئی، شاخ دولت خیل، ابراہیم زئی، علی شاری، کڑمان، پیواڑ، لوئر علی زئی، بالش خیل دوراوی وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

14ژانویه
مسئلہ فلسطین و کشمیر کو نوجوانوں میں زندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی

مسئلہ فلسطین و کشمیر کو نوجوانوں میں زندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی

جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی نے کہا کہ تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش ہر دور میں کی جاتی رہی ہے اور موجودہ حالات میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر سے متعلق تاریخ مسخ کر کے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے تاہم ہر طبقہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرے۔

01ژانویه
ایف سی کی تعیناتی نامنظور، گورنر، وزیر امور کشمیر کو فوری ہٹایا جائے، امام جمعہ گلگت

ایف سی کی تعیناتی نامنظور، گورنر، وزیر امور کشمیر کو فوری ہٹایا جائے، امام جمعہ گلگت

امام جمعہ جامع مسجد امامیہ علامہ سید راحت حسین الحسینی نے جنگلات کی حفاظت کیلئے ایف سی کی تعیناتی مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گورنر اور وزیر امور کشمیر کو فوری ہٹایا جائے۔ جی بی میں ایف سی کا کردار ہمیشہ مشکوک رہا ہے، کسی صورت ایف سی کی تعیناتی قبول نہیں کرینگے۔

29دسامبر
مسئلہ فلسطین و کشمیر عالمی ضمیروں پر بوجھ ہے، ہم مظلوم اقوام کے ساتھ ہیں، علامہ ساجد نقوی

مسئلہ فلسطین و کشمیر عالمی ضمیروں پر بوجھ ہے، ہم مظلوم اقوام کے ساتھ ہیں، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ مسئلہ فلسطین کو علاقائی یا مذہبی معاملہ بنا کر اس کی اہمیت کم کرنے اور مختلف حیلوں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا اس کی حمایت کرنے والے یا گمراہ کن پیمانے مرتب کرنیوالے اس کی درندگی، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، عصمت دریوں اور مسلسل گھناونے مظالم کو کس پلڑے میں ڈالیں گے؟

23دسامبر
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے آن لائن سیشن سے مقررین کا خطاب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے آن لائن سیشن سے مقررین کا خطاب

حوزہ ٹائمز | حالات جو بھی رُخ اختیار کریں کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اگر حل نہیں ہوگا تو دبے گا بھی نہیں۔

18دسامبر
پاکستان اور اسرائیل تعلقات، چند سوال اور جواب

پاکستان اور اسرائیل تعلقات، چند سوال اور جواب

حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں ۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان کے مختلف حلقوں سے بات سامنے آئی ہے ۔

08دسامبر

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(5)

حوزہ ٹائمز | انسانی حقوق کے واویلے اور جمہوری طریقے کے ساتھ ہم ان سے کوئی اپنا مطالبہ منوا لیں گے تو یہ ہماری محض خوش فہمی ہی ہے۔ علامہ اقبال کے بقول. تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام . چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر

21نوامبر
ہندوستانی بزرگ شیعہ عالم دین مولانا سید صفی زیدی کا وفد کے ہمراہ کشمیر کا دورہ

ہندوستانی بزرگ شیعہ عالم دین مولانا سید صفی زیدی کا وفد کے ہمراہ کشمیر کا دورہ

حوزہ ٹائمز|سربراہ تنظیم المکاتب حجۃالاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی کی قیادت میں مغربی یوپی اور ہریانہ کے تبلیغی دورے کے بعد کشمیر کا دورہ کیا ۔

12نوامبر
مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج تحسین

مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج تحسین

حوزه ٹائمز | ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے صدر روحانی کے عزم سے آگاہ کیا اور مسئلہ کشمیر پر ایران کی مستقل حمایت کا بھی اعادہ کیا