کشمیر

19دسامبر
اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس منعقد

اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس منعقد

کانفرنس کے شرکاء نے اسرائیل و بھارتی کے فلسطین و بھارت کےمظلوم مسلمانوں پر کئی جانے والے مظالم کی بھر پور مذمت کی گئی۔انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسلامی ممالک کی مجرمانہ خاموشی کی شدید مذمت کی۔

20سپتامبر
مسلمان بچوں سے زبردستی بجھن پڑھوانا تہذیبی غنڈہ گردی ہے، مجلس علماء امامیہ کشمیر

مسلمان بچوں سے زبردستی بجھن پڑھوانا تہذیبی غنڈہ گردی ہے، مجلس علماء امامیہ کشمیر

مجلس علماء امامیہ نے کہا کہ اگر یہ وائرل ویڈیو ایڈیٹنگ شدہ ہیں تو حکام کو سامنے آکر اس کی حقیقت بیان کرنی چاہیئے، ورنہ اس قسم کی نادان کوششوں سے مسلمانان کشمیر کے جذبات مجروح ہونگے۔

01جولای
علامہ شہنشاہ نقوی کا مدرسۂ علمیہ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد آزاد کشمیر کا دورہ

علامہ شہنشاہ نقوی کا مدرسۂ علمیہ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد آزاد کشمیر کا دورہ

علامہ نے اس دوران مدرسے میں منعقدہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ میں موجود خواہران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) کے فرمان کے مطابق، ڈاکٹر بننا آسان ہے لیکن ایک اچھا انسان بننا مشکل ہے۔

11ژوئن
حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی و سفارتی تعلقات ختم کر دے، علامہ محمد رمضان توقیر

حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی و سفارتی تعلقات ختم کر دے، علامہ محمد رمضان توقیر

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہیں اور حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بڑھتی مہنگائی پر کنٹرول کریں اور عوام کی بے چینی کو دور کریں

05ژوئن
امام خمینیؒ نے مستضعفین میں مزاحمت کا حوصلہ بیدار کیا، علامہ احمد اقبال رضوی

امام خمینیؒ نے مستضعفین میں مزاحمت کا حوصلہ بیدار کیا، علامہ احمد اقبال رضوی

انہوں نے کہا کہ امام خمینیؒ نے مستضعفین میں مزاحمت کا حوصلہ بیدار کیا، اسی حوصلے کی بنیاد پر آج فلسطین، کشمیر اور یمن سمیت دنیا کے مظلومین روشنی لیکر ظلم کیخلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔

08فوریه
عالمی برادری کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں، ناظم الامور پاکستان

عالمی برادری کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں، ناظم الامور پاکستان

یوم یکجہتی کشمیر ہر سال پاکستان، کشمیر اور دنیا کے بعض دیگر علاقوں میں منایا جاتا ہے اور اس کا مقصد کشمیری عوام کے حقوق کی بازیابی اور انکی تقدیر کا فیصلہ خود انکے ہاتھوں سے ہونے پر زور دینا ہے

05فوریه
خطے کی ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کے تنازع کے پرُامن حل پر ہے، عمران خان

خطے کی ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کے تنازع کے پرُامن حل پر ہے، عمران خان

یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غیر قانونی بھارتی اقدامات کے بعد جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال مسلسل ابتر ہے، اڑھائی سال سے جاری فوجی محاصرے کے باعث سینکڑوں کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔

04فوریه
کشمیر و یمن سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے

کشمیر و یمن سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے

اگر مسلمان حکمت و بصیرت اور دانش سے کام لیں تو دشمنوں کی تمام چالیں ناکام ثابت ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ مظلومین کی حمایت ایک شرعی تقاضا ہے

03سپتامبر
علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز تھے، علامہ عارف واحدی

علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز تھے، علامہ عارف واحدی

آخر میں علامہ عارف حسین واحدی نے کشمیری لیڈر علی گیلانی کے صبر و استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم حریت رہنما کی جموںو کشمیر کی آزادی کیلئے پُر خلوص جد وجہد و خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، انہوں نے سید علی گیلانی مرحوم کے بلندی درجات کےلئے دعا کی۔