یوم شہادت

11آگوست
امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ عزاداری اور مجلس عزا کا انعقاد

امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ عزاداری اور مجلس عزا کا انعقاد

حضرت امام سجاد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حرم امام علی رضا علیہ السلام میں مجلس عزا اور عزاداری منعقد کی گئی۔

08ژانویه
مضیف نے حضرت فاطمہ(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے تیس ہزار سے زیادہ افراد کو نیاز فراہم کی

مضیف نے حضرت فاطمہ(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے تیس ہزار سے زیادہ افراد کو نیاز فراہم کی

مضیف کے سربراہ انجینئر عادل الحمامی نے الکفیل نیٹ ورک کو بتایا کہ مضیف ویسے تو ہر روز زائرین کے لیے کھانا تیار کرتا اور ان میں تقسیم کرتا ہے البتہ دینی مناسبات پر زائرین کی کثرت کو مدنظر رکھتے ہوئے عام دنوں سے ہٹ کر نیاز کا وسیع انتظام کیا جاتا ہے اور انہی مناسبات میں سے ایک حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت بھی ہے۔

17جولای
امام محمد باقر ؑ سلسلہ امامت کے نجیب الطرفین امام ہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی

امام محمد باقر ؑ سلسلہ امامت کے نجیب الطرفین امام ہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی

امام محمد باقر ؑ ہے جس کے ذریعہ آپ نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کا بیڑا اٹھایا اور سیکڑوں کی تعداد میں شاگردان تیار کئے ‘ چنانچہ اس دور کے دیگر مذاہب کے بھی بڑے بڑے علماءیہ کہتے دکھائی دیئے

17ژانویه
استقامتی تحریکیں، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے قیام سے ہی متاثر ہیں، امام جمعہ تہران

استقامتی تحریکیں، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے قیام سے ہی متاثر ہیں، امام جمعہ تہران

حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے اپنے خطاب میں اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ استقامتی تحریکیں جناب فاطمہ زہرا کے قیام سے ہی متاثر ہوکر شروع ہوئی ہیں، کہا کہ جناب فاطمہ زہرا (س) کا یہ قیام پوری تاریخ اسلام کی تمام مزاحمتی اور استقامتی تحریکوں کی اساس ہے۔

17ژانویه
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی یوم شہادت پر دنیا بھر میں عزاداری جاری

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی یوم شہادت پر دنیا بھر میں عزاداری جاری

پاکستان، ہندوستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ایام فاطمیہ کی مجالس جاری رہیں اور ذاکرین اہلبیت عصمت و طہارت صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے فضائل و مصائب بیان کررہے ہیں۔اس موقع پر عراق کے بھی مقدس شہروں نجف اشرف ، کربلائے معلی ، کاظمین اور سامرا میں زائرین و سوگواروں کی بڑی تعداد موجود ہے اور کورونا ایس او پیز کے تحت دختررسول حضرت زہرا (س) کی مصیبتوں پر ماتم کررہی ہے۔