عوام نے رہبر معظم کے پیچھے اتحاد کے ساتھ کھڑے ہوکر امریکہ اور اسرائیل کو شکست دی، صدر پزشکیان
























شدید عالمی پابندیوں کے باوجود انقلابِ اسلامی کی پانچویں دہائی میں داخل ہوکر مختلف سائنسی، تکنیکی، صنعتی، دفاعی اور دیگر شعبوں میں ایک تناور درخت بن چکا ہے، جس پر طاقت سے حاوی ہونے کی تمام سامراجی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
مرکزی صدر جے یو پی کا کہنا تھا کہ اسلامی نظام بینکاری کو عملی طور پر نافذ کرنے کا روڈ میپ دیا جائے، اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلامی نظام بینکاری کو عملی طور پر نافذ کرنے کا روڈ میپ دیا جائے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے آرٹس کونسل ہال میں منعقدہ شہادت امام حسینؑ کانفرنس میں شرکت کی-
ابراهیم بو ملحہ کا اس بارے کہنا ہےکہ مذکورہ مقابلہ دبئی ایوارڈ کا حصہ ہے اور قرآن مجید کی ترویج میں اسلامی اور عربی ممالک میں اس کا بڑا حصہ ہے۔
امام رضا علیہ السلام کے روضے سے وابستہ سیکنڈری اسکولوں کی نمائندہ طالبات نے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی اپنی چھوٹی دینی بہنوں کے لئے ایک جشن کا اہتمام کیا۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے افغانستان کے علاقے قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں ایک سو سے زائد نمازیوں کی شہادت کو عظیم المیہ قرارد یا ہے
دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں عوام کی انتخابات میں کثیر تعداد میں شرکت اور اس کا نظام جمہوریہ اسلامی ایران کے اقتدار پر نمایاں اثر پر گفتگو کی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بین الاقوامی بلڈ ڈونرڈے اور بزرگوں سے اچھے برتاﺅ اور بد سلوکی سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ا سلام فطرت سے ہم آہنگ ا ور انسانیت کا علمبردار ہے جس میں قومیت، رنگ و نسل کی کوئی گنجائش نہیں ، اس ٹھوس پالیسیوں کی وجہ سے بنی نوع انسان کے حقوق کو تحفظ اور انسان دوستی کا ایک طویل ترین باب ملتا ہے۔
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر کے انتقال پر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے ایک پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔