تکفیری

03ژانویه
برطانوی خفیہ ایجنسی سرمایہ کاری سے بننے والی فلم سے اظہار بیزاری کرتے ہیں، بائیکاٹ کیا جائے،علامہ سبطین سبزواری

برطانوی خفیہ ایجنسی سرمایہ کاری سے بننے والی فلم سے اظہار بیزاری کرتے ہیں، بائیکاٹ کیا جائے،علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علما ءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے برطانیہ میں تیار ہونے والی متنازع فلم خاتون جنت کو شیعہ سنی فسادات کروانے کی سازش قراردیتے ہوئے اس سے اظہار بیزاری کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی خفیہ ایجنسی کی سرمایہ کاری سے بننے والی فلم کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

18سپتامبر
مری کے علاقے تریٹ سیداں میں تکفیری جماعت کی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، سیدہ نرگس سجاد جعفری

مری کے علاقے تریٹ سیداں میں تکفیری جماعت کی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، سیدہ نرگس سجاد جعفری

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری سیاسیات سیدہ نرگس سجاد جعفری نے کہا گزشتہ شب مری کے علاقے تریٹ سیداں میں ہونے والی اشتعال انگیزی اور امام بارگاہ پر فائرنگ اور دربار کی بے حرمتی کی مذ مت کرتے ہیں۔یہ واقعہ ملک میں حالات خراب کرنے کی منظم سازش کا حصہ ہے°