حجاب

06مارس
آزاد کشمیر کے مخلوط تعلیمی اداروں میں طالبات، خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم

آزاد کشمیر کے مخلوط تعلیمی اداروں میں طالبات، خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم

آزاد کشمیر حکومت نے مخلوط نظام تعلیم والے تعلیمی اداروں میں طالبات اور خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم دے دیا ہے۔

05دسامبر
لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کا انعقاد

لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کا انعقاد

خواتین کے حقوق کے نام پر دنیا میں مختلف جگہوں پر پر فریب نعروں کے ذریعے اسلامی اقدار کو مسخ کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے

04دسامبر
تہران، عفت و حجاب کے قانون کے نفاذ کیلئے طالبات اور خواتین کا دھرنا

تہران، عفت و حجاب کے قانون کے نفاذ کیلئے طالبات اور خواتین کا دھرنا

ہم اپنے پیارے رہبر سید علی خامنہ ای سے اپنی بیعت کی تجدید کرتے ہوئے عہد غدیر کی تجدید کرتے ہیں، ہم اس عہد کے حامی ہیں، جو صیہون اور امریکہ، مجرم داعش کی قیادت میں متکبروں سے برائت کا اعلان کرتا ہے

13نوامبر
زن، زندگی اور حجاب کے عنوان سے کراچی میں ورکشاپ کا انعقاد

زن، زندگی اور حجاب کے عنوان سے کراچی میں ورکشاپ کا انعقاد

زن، زندگی اور حجاب ورکشاپ میں زیادہ سے زیادہ بچے حصہ لیں اور جو کراچی سے باہر ہیں وہ آنلائن حصہ لے سکتے ہیں

22اکتبر
عورت کےلئے سب سے بڑا اعزاز معاشرے کی تشکیل کے لئے نسل کی تربیت ہے ،آیت اللہ فاضل لنکرانی

عورت کےلئے سب سے بڑا اعزاز معاشرے کی تشکیل کے لئے نسل کی تربیت ہے ،آیت اللہ فاضل لنکرانی

آج ہمارے معاشرے کو اہل علم خواتین کی ضرورت ہے۔ ایسی خواتین جو درجہ اجتہاد تک پہنچیں۔

29سپتامبر
ایران میں ہر چیز کی آزادی ہے، حقیقت کے متلاشی ایران آکر دیکھیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران میں ہر چیز کی آزادی ہے، حقیقت کے متلاشی ایران آکر دیکھیں، ایرانی وزیر خارجہ

انہوں نے مزید کہاکہ میرا آپ کو مشورہ ہے کہ آپ ایران کا سفر کریں اور دیکھیں کہ تہران کی گلیوں میں کیا ہو رہا ہے، یہاں آزادی اظہار، دینی آزادی اور حجاب کی آزادی ہے اور خواتین حجاب کو اپنی پسند کے مطابق کرتی ہیں لیکن یقینا ملک میں قانون بھی موجود ہے۔

30می
حجاب کا مطلب عورت کا معاشرتی سرگرمیوں سے محروم ہونا نہیں، علامہ سید محمد علی آل ہاشم

حجاب کا مطلب عورت کا معاشرتی سرگرمیوں سے محروم ہونا نہیں، علامہ سید محمد علی آل ہاشم

حجت الاسلام و المسلمین سید محمد علی آل ہاشم نےصوبہ آذربایجان کی جنرل کلچر مشاورتی نشست میں کہاکہ پاکدامنی اور پردے کے مسئلے میں مسلمان اور موجودہ بزرگ دانشوروں میں ایسے لوگ موجود ہیں جو معاشرہ اور اس سے مربوط مسائل کی طرف وسیع نگاہ رکھتے ہیں۔

23فوریه
بھارت میں بینک کا باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکار

بھارت میں بینک کا باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندی کی ایک اورمثال سامنے آگئی۔ ریاست بہارمیں ایک بینک نے باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا۔

13فوریه
حجاب کرنے والی خاتون درحقیقت مدافع نظام الہیٰ ہے، سیدہ فائزہ زیدی کی وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو

حجاب کرنے والی خاتون درحقیقت مدافع نظام الہیٰ ہے، سیدہ فائزہ زیدی کی وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو

معروف مذہبی اسکالر سیدہ فائزہ علی زیدی نے وفاق ٹائمز سے گفتگو میں کہاکہ اسلام میں ہمیں امربالمعروف و نہی از منکر کا حکم ہے، یعنی نہ فقط آپ نے اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا ہے بلکہ دوسروں کو بھی دعوت دینی ہے اور بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خود حجاب کریں اور خدا کے بنائے ہوئے قوانین کو فروغ دیں اور اس فریضے کو انجام دینے والا درحقیقت مجاہد اور مدافع نظام الہیٰ ہے۔