پاکستانی فیلڈ مارشل کی ایرانی حکام سے ملاقات، اگلے مذاکراتی دور کا فیصلہ کریں گے، ایران
























شیعیان پاکستان کے نام مرجعیت جہاں تشیع حضرت آیت اللہ العظمی سید علی السیستانی دام ظلہ کا خصوصی سلام و دعا
دفتر رہبر معظم کے بین الاقوامی روابط کے معاون حجتالاسلام والمسلمین محسن قمی نے کہا کہ آیتالله سیستانی کی اس تاکید سے وہ تمام سازشیں دم توڑ گئیں جو غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کی جا رہی تھیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف محقق، استاد اور مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی شیخ محمد اسحاق فیاض کے داماد حجۃ الاسلام شیخ محمد جواد مہدوی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے اپنی عمر اسلام و مکتب و اہلبیتؑ کے دفاع، ترویج اور سربلندی کے لیے گزاری مالک کائنات ان کی یہ خدمات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔
استاد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور آیت اللہ العظمی فیاض کے دفتر کے سربراہ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد جواد مہدوی مرحوم کو حوزہ علمیہ نجف اشرف کے مراجع عظام اور علمائے کرام کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔