قبلہ اول میں 75 ہزار فلسطینیوں کی نمازِ جمعہ، قابض اسرائیل نے خطیبِ مسجد کو داخلے سے روک دیا
























ڈاکٹر نقوی کو اللہ نے بڑی صلاحیتوں سے نوازا تھا۔ یہ گوہر نایاب جلد ہم سے چھن گیا۔ خدا برا کرے تکفیریوں کا جنہوں نے چن چن کر ہمارے ٹیلینٹ کو مارا ہے۔
حوزہ ٹائمز | حدیث میں ہے اذا مات العالم ثلم فی الاسلام ثلمہ لا یسدھا شیئ الی یوم القیامہ ۔ نیز امام محمد باقر ع نے فرمایا عالم ینتفع بعلمہ افضل من سبعین الف عابد