عزاداری

11سپتامبر
کراچی کانفرنس میں یذیدیت کا چہرہ کھل کر منظر عام پر آگیا، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

کراچی کانفرنس میں یذیدیت کا چہرہ کھل کر منظر عام پر آگیا، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

سکردو سے راولپنڈی کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے مختلف تعلیمی و غیر تعلیمی اداروں کے امتحانات اور ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کرنے والوں کے لئے مشکلات کا سامنا ہے۔ اعلی حکام راستہ کھلنے تک متعلقہ امتحانات اور ٹیسٹ کی تاریخ بڑھائی جائے۔

30آگوست
عزاداری کے خلاف درج ایف آئی آرز کو واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے، علامہ سبطین سبزواری

عزاداری کے خلاف درج ایف آئی آرز کو واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے، علامہ سبطین سبزواری

وزیراعظم عمران خان، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور چیف جسٹس امیر محمد بھٹی سے سوال ہے کہ موجودہ حکومت یزید کی پیروکار ہے یا ریاست مدینہ کے سردار کی ؟

28آگوست
عزاداری غور و فکر کے ساتھ کریں تو زندگی بدل سکتی ہے، مولاناسید تطہیر حسین زیدی

عزاداری غور و فکر کے ساتھ کریں تو زندگی بدل سکتی ہے، مولاناسید تطہیر حسین زیدی

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ اپنے وجودکی معرفت حاصل کرو ۔ اپنے وجودکی معرفت حاصل کریں گے تو خدا ،رسول اور امام کی معرفت حاصل ہوگی

25آگوست
عزاداری امام حسین کو شیعہ اور سنی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

عزاداری امام حسین کو شیعہ اور سنی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

پوری دنیا میں محرم الحرام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور نواسہ رسول امام حسین اور ان کے اصحاب کی قربانی کو بیان کیا جاتا ہے کہ امام حسین نے اسلام کی بقا اور شریعت کے تحفظ کے لیے اپنے پورے خاندان کے ساتھ قربانی دے کر دین اسلام کو بچایا۔

25آگوست
ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں،علامہ سید سبطین حیدر سبزواری

ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں،علامہ سید سبطین حیدر سبزواری

ملت جعفریہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔ دشمنان اہلبیت کے تمام منصوبے ناکام ہوگئے، یزید کی اولاد تکفیری دہشتگرد گروہ کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ حتیٰ کہ لشکر یزید کا ایک چوہا تو چیخ چیخ کر اپنی بے بسی اور مایوسی کا اظہار کر رہا تھا

23آگوست
ملت تشیع نے ھمیشہ ملک پاکستان کی سالمیت اور ملکی وقار کے لیے کردار ادا کیا ہے،علامہ اشفاق وحیدی

ملت تشیع نے ھمیشہ ملک پاکستان کی سالمیت اور ملکی وقار کے لیے کردار ادا کیا ہے،علامہ اشفاق وحیدی

اگر موجودہ حکمرانوں نے اس رویے کو ترک نہ کیا تو سابقہ حکمرانوں کی طرح نام نشان نہ رہے گا

21آگوست
ہمارا عقیدہ ، خوشی اور غم قرآن رسول اور معصومین کی تعلیمات کے تابع ہونی چاہیے،مولانا تطہیر حسین زیدی

ہمارا عقیدہ ، خوشی اور غم قرآن رسول اور معصومین کی تعلیمات کے تابع ہونی چاہیے،مولانا تطہیر حسین زیدی

انہوں نے کہا ہے کہ انسان کی زندگی فطرت پر استوار ہے۔جس میں خوشیاں ہیں اور غم بھی۔غم اور خوشی منانا بھی فطری تقاضا ہے، لیکن اگر یہ قرآن کی تابع نہیں ہے تو وبال جان بن جائے گا۔امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ہماری خوشی میں خوش ہو جاؤ اور ہمارے غم میں غم مناؤ ۔ جبکہ امام کے قول کے مطابق ہونے کا مطلب رسول خدا اور قرآن کی پیروی ہے ۔

19آگوست
حضرت امام حسین ؑنے قربانی دے کر رسول خداکی تبلیغات کی حفاظت کی،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حضرت امام حسین ؑنے قربانی دے کر رسول خداکی تبلیغات کی حفاظت کی،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جو مجلس کا زیادہ اہتمام نہیں کرسکتا وہ شخص اپنے مکان کی چھت پر کھڑا ہو کر امام حسین علیہ السلا م کے روضہ اقد س کی طرف منہ کرکے سلام بھیجے،

18آگوست
عزاداری کے خلاف اقدامات واپس نہ لئے گئے تو عاشوہ جلوسوں کودھرنوں میں تبدیل کرسکتے ہیں،علامہ عارف واحدی

عزاداری کے خلاف اقدامات واپس نہ لئے گئے تو عاشوہ جلوسوں کودھرنوں میں تبدیل کرسکتے ہیں،علامہ عارف واحدی

انہوں نے کہا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر محرم کمیٹی دن رات کام کررہی ہے۔ آئین پاکستان کے آرٹیکل20کے مطابق تمام مکاتب فکر کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے اپنے عقائدکے مطابق آزادی کےساتھ عبادات اور رسومات ادا کریں۔ کوئی ایگزیکٹوآرڈر یا SOP عوام کے بنیادی حقوق کوغصب کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔