یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام
























رسول کریم (ص) نے مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے چہرے کی طرف دیکھنے کو عبادت اور ان کی محبت کو واجب قرار دیا ہے۔
مرکز فقہی ائمہ اطہار ؑ کے سربراہ آیت اللہ شیخ جواد فاضل لنکرانی نے جوان طلاب کے سروں پر عمامہ رکھا اور خدمت و تبلیغ دین کے میدان میں ان کی کامیابی کے لئے دعائیں کیں۔
یوم غدیر دراصل اعلان ختم نبوت اور امامت کے ذریعے رسالت کے مشن کو جاری رکھنے کےلئے یوم تجدید عہد ہے، پیغمبر اکرم نے پیغام رسالت کی تشریح ، تعبیر، حفاظت ، نفاذ اور نشرواشاعت کےلئے امامت کے ذریعے ایک جامع میکنزم تشکیل دیا، اسی عظیم نظام کا مظہر یوم غدیر ہے
عشرہ ولایت اور عید سعید غدیر کے موقع پر حوزہ علمیہ خوزستان کے طلاب کی "عمامہ گذاری " کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ جس میں شورائے حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ موسوی جزائری اور خوزستان کے نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین موسوی فرد شریک ہوں گے۔