مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























معروف معلمِ اخلاق و خطیب توانا مرحوم حجت الاسلام و المسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا کی تشییعِ جنازہ کل بروز منگل صبح 9 بجے تہران یونیورسٹی سے ولیعصر (عج) چوک کی طرف ادا کی جائے گی۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ ایک طرف یوم امن منایا جارہاہے مگر دوسری طرف بدامنی کو مسلسل شہ اور پش پناہی کی جارہی ہے، عالمی قوتوں کو اس دوہرے معیار کو ترک کرنا ہوگا، 16مئی 1948ءکو جس طر ح ناجائز، قابض صیہونی ریاست کو قائم کیاگیا اسی روز دنیا خصوصاً مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا بیج بودیاگیا تھا۔
وفاق المدارس شعبہ قم کے مدیر نے کہاکہ آیت اللہ فاطمی نیا دنیائے تشیع میں علم ، عرفان و اخلاق کا چراغ تھے اگرچہ ظاہری دنیا سے یہ چراغ بجھ گیا لیکن اہل ایمان و انتظار کے دلوں میں ہمیشہ روشن رہے گا۔
آپ نے تقریبا ۳۰ سال اس عظیم استاد کی ظاهری و باطنی تربیت کے سایہ میں گزارے۔ لہذا آپ کو ایک واسطہ کے ساتھ حضرت آیت اللہ قاضی کے شاگردوں شمار کیا جا سکتا ہے اس لیے کہ آپ کےتقریبا تمام اساتذہ حضرت آیت اللہ قاضی کے شاگردوں میں سے تھے۔
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک پیغام میں حجت الاسلام والمسلمین استاد فاطمی نیا کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اہل بیت پیغمبر سے خصوصی عشق نجف اشرف میں ہر جمعرات کو پیدل کربلا جانا، نجف میں طوفانی بارش میں بھی صبح و شام امیر المومنین کی زیارت، قم میں حضرت معصومہ کی زیارت اور چھٹیوں میں امام رضا کی زیارت کاموقع ہاتھ سے جانے نہ دیتے۔
رہبر معظم کی دوکتاب «مسئلہ فلسطین » اور «پیغمبر رحمت »ک:+،آل پاکستان کوئز مقابلے کے نتائج کا اعلان اور رہبر انقلاب کے افکار پر تحریر وتحقیق کرنے والے اہل قلم کی تجلیل ہوئی۔
استاد فاطمی نیا 1325 شمسی میں ایران کے شہر تبریز میں پیدا ہوئے اور کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
کن چیزوں کی ذخیرہ اندوزی شرعاً حرام ہے ؟ اور آیا آپ کی نظر میں ذخیرہ اندوزی کرنے والوں پر مالی تعزیر (مالی جرمانہ) لگانا جائز ہے؟