غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر 16 مئي 2022 کی شام کو حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج سید عبد اللہ فاطمی نیا کے جنازے پر فاتحہ خوانی کے ساتھ ہی اس عالم ناصح کی نماز میت بھی پڑھائی۔
حمزہ باعث افتخار پیغمبر خدا ص: ایک دن رسول خدا صلی الله علیه و آله نے حضرت فاطمه علیهاالسلام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: «شهیدنا أفضل الشهداء و هو عمّک وَ مِنّا مَنْ جَعَل اللّه لَهُ جِناحَین یطیرُ بِهِما مَعَ الملائکة وَ هُوَ ابنُ عَمِّکَ۔۔۔۔۔(4) ہمارا شہید جو سارے شہداء سے افضل ہے وہ آپ کے چچا حمزہ ہیں اور وہ شخصیت بھی ہم میں سے ہے جن کو خداوند دو پر عطا کرے گا اور ان کے ذریعے وہ فرشتوں کے ساتھ پرواز کرے گا وہ آپ کا چچا زاد بھائی(جعفر طیار) ہیں۔
کافی افراد ان کی گفتگو سے اپنی عملی زندگی میں تبدیلی لاتے تھے ان کے جانے سے ایک خلا پیدا ہوا جو پورا نہیں ہوگا
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر حسن میثمی اور سیکریٹری اطلاعات نے شرکت کی علاوہ ازیں مرکزی مجلسِ عاملہ کے رکن اور وفاق المدارس الشیعہ کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے بھی شرکت کی۔
اطلاعات کے مطابق تہران میں تشیی جنازہ کے بعد مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کے پیکر کو قم منتقل کیا جائے گا، جہاں آج سہ پہر کو 5 بجے مسجد امام حسن عسکری (علیہ السلام) سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم کی طرف تشییعِ جنازہ کے بعد حرم مطہر میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے وزیر اعلیٰ کی تجویز کو عوام کی فلاح و بہبود اور جی بی کی تعمیر و ترقی کے لیے مثبت سوچ کا حامل قرار دیا اور ان کو یقین دلایا کہ انکی پیشکش پر غور و خوص کے بعد اسلامی تحریک پاکستان جلد فیصلہ کرے گی۔
دنیا میں ہونیوالے تمام فسادات کی جڑ امریکہ ہے اور اسرائیل اس کا ثمر ہے، اسرائیل کے ناپاک وجود سے عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھونپا گیا۔ 14 مئی 1948 کو فلسطین کی مقدس سرزمین پر برطانیہ کی مدد سے صیہونی طاقتوں نے اسرائیل پر قبضہ مسلط کیا اور اس کے 2 دن بعد ہی 16 مئی کو امریکہ نے اس قبضہ کو تسلیم کیا اور اسرائیل کا معترف ہوا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم و ناصح حجۃ الاسلام الحاج سید عبد اللہ فاطمی نیا کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے سورۂ مجادلہ، سورۂ تغابن، سورۂ ممتحنہ اور سورۂ برائت کی تفسیر کی چار کتابیں، اس اشاعتی ادارے کی جانب سے شائع ہو چکی ہیں اور تہران میں کتابوں کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش میں انھیں نئي جلد بندی کے ساتھ قارئین کی خدمت میں پیش کیا گيا تھا۔