غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























پوری قوم ملک و قوم کی سلامتی اور عالمی امن کے قیام کے لیے جوہری صلاحیتوں کو ناگزیر سمجھتی ہے۔عالمی استکباری طاقتیں یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ پاکستانی قوم اپنی ایٹمی طاقت کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی بھی اجازت نہیں دے گی۔
لانگ مارچ میں شرکت سے روکنے کیلئے لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید، سینیٹر اعجاز احمد چودھری، جمشید اقبال چیمہ، مسرت جمشید چیمہ سمیت ڈیڑھ سو سے زائد رہنماوں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا تھا۔
انہوں نے کہا آئی ایس او ایک ایسا پلیٹ فارم ہے کہ جب کبھی ملت پر کوئی مشکل وقت آیا ھے تو اس تنظیم کے جوان ملت کی امید بن کر میدان میں اترتے ہیں اپنے پچاس سالہ دور میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی اس تنظیم نے بے شمار مشکلات اور نا مساعد حالات کا سامنا کیا ، کئیں طوفان اور تلاطم آئے اور چلے گئے لیکن امامیہ طلباء و طالبات کے حوصلے پست نہ ہوئے اور انہوں نے ہر قسم کے حالات اور مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کیا۔
انہوں نے بتایا کہ اب تک کتابخوانی اور مطالعہ کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام میں متعدد اقدامات انجام دیئے گئے ہیں۔
قوموں کی غلامی سے نجات اور دنیا کے اقوام پرحکمرانی علم و تحقیق سے ہی ممکن ہے۔لیکن ہر قسم کی تحقیق استقلال و آزادی کا باعث نہیں بنتی بلکہ وہ علم اور تحقیق جو ایمان،اخلاق اور دین کے سائے میں ہوتاکہ اس علم کا نتیجہ ایک اسلامی تمدن کیلئے زمینہ ساز بنے نہ کہ فرعونی تمدن کیلئے۔
سیکرٹری جنرل سید مصطفیٰ مرتضیٰ ضیاء الدین، ان کے نائب اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے متعدد ارکان نے جاپانی سفیر کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
حضرت اسماعیل ؑکی وفات کے بعد ان کے فرزند " نابت " سرزمین مکہ کے رئیس مقرر ہوئے جبکہ " نابت " کی وفات کے بعد جرہیمان قبیلہ کو یہ بات ناگوار گزری کہ مکہ کی سرداری خاندانِ اسماعیل ؑ کے پاس رہے ،پس اسی بناء پر " نابت " کے بعد جرہیمان قبیلے نے حکومتی امور کو اپنے ہاتھوں لے لیا۔ اوراسی طرح پھر کئی سال گذرنے کے بعد " خزاعہ " نامی قبیلے نے (جو کہ جرہیمان کی طرح اس سرزمین پر کوئی کوچ کر کے آئے اور ساکن ہوئے ) حکومت کا دعویٰ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ چھٹے امام ؑ کے دور میں اسلامی افکار و نظریات کی ترویج اور علمی بحث و مباحثوں سے اہل بیت اطہار علیہم السلام کی تعلیمات کو فروغ حاصل ہوا۔
ملی یکجہتی کونسل کے مجلس قائدین کے ایک اہم اجلاس، منعقدہ اسلام آباد میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی صاحب نے اپنی گفتگو میں ”ربا“ کے عنوان سے جماعت اسلامی کی جانب سے کی جانے والی کاوشوں پر انہیں مبارکباد دی