صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























محفل انس با قرآن کی پانچویں نشست جامعۃ العباس بینظیر چوک میں منعقد ھوئی
متحدہ عرب امارات بدھ کے روز غاصب صیہونی حکومت کے مرکز میں اپنے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کررہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ہونے والی تقریب میں صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرٹزوگ کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی ہے۔
اہلبیت کی شان میں گستاخی فقط اہل تشیع کا ہی نہیں، پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطینی مہاجرین کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا
آپ استاد العلماء علامہ سید محمد یار شاہ صاحب قدس سرہ اور محسن ملت علامہ سید صدر حسین نجفی صاحب اعلی اللہ مقامہ کے خاندانی اور علمی و روحانی وارث ہیں۔ استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد یار شاہ صاحب آپ کے چچا ، استاد اور مربی تھے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سامنے بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحران افغانستان کے حل میں ایران کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا۔
اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج قم کے ایک روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قم میں مراجع عظام آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ سبحانی ، آیت اللہ علوی گرگانی اور بعض دیگر آیات عظام سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ ایران کے نئے صدر نے آیت اللہ سبحانی کے ساتھ ملاقات میں ایران کی اندرونی توانائیوں اور صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہم ملک کی موجودہ صورتحال کو اندرونی توانائیوں کے ذریعہ عوام کے مفادات میں بدل سکتے ہیں۔
وزیراعظم نے سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹ کو عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے سرکاری افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے والی سالانہ خفیہ رپورٹ (اے سی آر) میں عوامی شکایات کے ازالے پر کارکردگی کا درجہ اور نمبر دینے کی تجویز دی.
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم حجتالاسلام سید ظفر علی شاہ نقوی کی سربرا ہی میں دفتر کے ایک وفد نے متولی مسجد اعظم قم آیت اللہ حسین علوی بروجردی سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔