پیر محفوظ مشہدی

13جولای
پارا چنار میں فرقہ وارانہ تصادم ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ، پیر محفوظ مشہدی

پارا چنار میں فرقہ وارانہ تصادم ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ، پیر محفوظ مشہدی

محرم الحرام کی آمد آمد ہے، ان حالات میں علاقے میں امن ضروری ہے۔ اتحاد بین المسلمین کی فضا کو برقرار رکھا جائے

29آگوست
مشکل کی اس گھڑی میں قوم اپنے سیلاب متاثرین بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، پیر محفوظ مشہدی

مشکل کی اس گھڑی میں قوم اپنے سیلاب متاثرین بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، پیر محفوظ مشہدی

انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ صوبائی حکومتیں سیلاب متاثرین کی امداد بارے کوتاہی کی مرتکب ہورہی ہیں ۔جبکہ وفاق میں اتحادی اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومتیں باہمی سیاسی لڑائی میں مصروف ہیں۔ اس لئے اقتدار کی کشمکش میں انسانی ہمدردی کہیں نظر نہیں آرہی۔ مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ بے حسی اور باہمی سیاسی چپقلش کو چھوڑ کر سیلاب متاثرین پر توجہ دیں ۔

30آگوست
یزید کو امیر المومنین اور رحمتہ اللہ علیہ کہنے والے اہل سنت نہیں ہو سکتے، پیر محفوظ مشہدی

یزید کو امیر المومنین اور رحمتہ اللہ علیہ کہنے والے اہل سنت نہیں ہو سکتے، پیر محفوظ مشہدی

مولوی عبدالعزیز کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے شرپسند عناصر کو لگام دی جائے۔

08ژانویه
وزیر اعظم عمران خان کا ہزارہ برادری پر بلیک میل کا الزام شرمناک ہے، پیر محفوظ مشہدی

وزیر اعظم عمران خان کا ہزارہ برادری پر بلیک میل کا الزام شرمناک ہے، پیر محفوظ مشہدی

جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے وزیراعظم کی ضد ہٹ دھرمی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شدید سردی میں بیٹھے ہزارہ برادری کے گیارہ مقتولین کی تعزیت کے لئے جانے کو بلیک میل کہنا شرمناک ہے۔ یہ واضح ہو گیا کہ عمران خان سیاستدان نہیں ۔