اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک وسیع النظر شخص تھے ۔ آپ "گریٹر اسرائیل" کے فتنے کو جان چکے تھے ۔ آپ نے قیام پاکستان کی تحریک کے دوران اسرائیل کے خلاف بھی آواز اٹھائی اور مسلمانان عالم کو فلسطینیوں کے خلاف ہونے والی سازشوں سے خبر دار کرتے رہے ۔
حوزہ ٹائمز|باب السلام کا خطے میں اہلبیت عطار کے فکر کی ترجمانی کرنے والی جماعت اصغریہ کے سالانہ انتخابات میں مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چئیرمین ، سید خادم حسین رضوی مرکزی صدر اصغریہ تحریک اور حسن علی سجادی اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے49ویں سالانہ کنونشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔