شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں “کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درگاہ” کے عنوان سے علمی مذاکرہ منعقد
























حوزہ ٹائمز| جس مقصد کیلئے ملک بنا تھا ہم اس سے دور ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں، یورپ میں چھوٹا سا طبقہ اسلام کے خلاف ہے، اہل مغرب مسلمانوں کی رسول کریم سے عقیدت کی نزاکت کو نہیں سمجھتے جب تک اسلامو فوبیا کو ایڈریس نہیں کریں گے یہ بڑھے گا
واضح رہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسلام اور رسول اسلام (ص) سے متعلق توہین آمیز بیان دیا جس کی عالمی سطح پر شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے۔