10

مجسمہ سازی

  • News cod : 23917
  • 20 اکتبر 2021 - 9:08
مجسمہ سازی
جاندار کا مجسمہ خرید فروخت کرنا جایز ہے؟

مجسمہ سازی
۱سوال: جاندار کا مجسمہ خرید فروخت کرنا جایز ہے؟
جواب: حرام نہیں ہے لیکن مکروہ ہے۔

۲سوال: پتھر سے ڈولفین کا مجسمہ بنانا جایز ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔

۳سوال: جانوروں یا انسان کا مجسمہ بنانا جایز ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔

۴سوال: عورتوں کا برہنہ یا نیم برہنہ مجسمہ بنانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر بنانا حرام ہے اور اگر گناہ کی ترویج کا باعث ہو تو فتوی کی بنا پر حرام ہے۔

۵سوال: جاندار کی تصویر بنانا کیسا ہے؟
جواب: حرج نہیں ہے۔

۶سوال: کپڑے کی گڈیا بنانا جایز ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔

۷سوال: مجسمہ خرید کے گھر میں رکھنا حرام ہے؟
جواب: خریدنا حرام نہیں بلکہ مکروہ ہے، ہاں بنانا احتیاط واجب کی بنا پر حرام ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23917