11

اگر ڈاکٹر دیانت دار نہ ہو، تو کیا ایسے میں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے یا نہیں؟

  • News cod : 32754
  • 12 آوریل 2022 - 10:56
اگر ڈاکٹر دیانت دار نہ ہو، تو کیا ایسے میں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے یا نہیں؟
بعض غیر متدین ڈاکٹر حضرات ضرر کی وجہ سے مریض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہیں، تو کیا ایسے میں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے یا نہیں؟

سوال: بعض غیر متدین ڈاکٹر حضرات ضرر کی وجہ سے مریض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہیں، تو کیا ایسے میں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے یا نہیں؟
ج: اگر ڈاکٹر دیانت دار نہ ہو اوراس کا قول بھی اطمینان بخش نہ ہو اور نہ ہی ضرر کے خوف کا باعث ہو یا مکلف تجربے کی بنیاد پر جان لے کہ روزہ نقصان دہ نہیں ہے تو ایسی صورت میں اس کے قول کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور اس صورت کے علاوہ روزہ رکھنا جائز نہیں ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32754