11

جہیز پر خمس

  • News cod : 33694
  • 05 می 2022 - 7:20
میں نے اپنی بیٹی کو جہیز میں ، ایک رہائشی گھر دیا ہے، کیا اس پر خمس ہے یا نہیں؟

رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای,

میں نے اپنی بیٹی کو جہیز میں ، ایک رہائشی گھر دیا ہے، کیا اس پر خمس ہے یا نہیں؟
ج: آپ نے اپنی بیٹی کو جو مکان دیا ہے اگر وہ عرف عام میں آپ کی حیثیت کے مطابق ہو اور سال خمسی کے دوران دیا ہو توآپ پر خمس واجب نہیں ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33694