غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی تازہ صیہونی خلاف ورزیاں، توپ خانے کی بمباری اور متعدد فلسطینی زخمی
























رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے
اس کتاب کے شاٸع ہونے کے بعد بریڈ فورڈ Bradford جو کہ شمالی برطانیہ کا علاقہ ہے، مسلمانوں نے رسمی طور پر اس کتاب کو جلایا اور اسکی مذمت کی اور گذشتہ کل 12 اگست 2022ء کو نیو یارک میں ایک قاتلانہ حملے میں رشدی شدید زخمی ہوتا ہے، ہادی مطار نامی جوان کو گرفتار کر لیا جاتا ہے
اگرچہ اس تاریخی حکم پر اس وقت کے امریکی صدر کے والد جارج بش اور یورپی حکومتوں نے اس فتوی کے خلاف سخت احتجاج کیا یہاں تک بعض یورپی ممالک نے اپنے سفیروں کو تہران سے واپس بلا لئے اور تہران کو سخت سیاسی اور اقتصادی پابندیوں کی دهمکیاں دیں لیکن اس تاریخی فتوے نے عالم اسلام میں نئے روح پهونگ دی
علم دوستی، غریب پروری، یتیموں کا سہارا، مدارس کو آباد کرنے کی بات ہو اور محروموں کی حمایت کا مسئلہ ہو تو ہمارے ذہن میں ایک نام ابھرتا ہے اور وہ نام ہے "حجۃ الاسلام شیخ حسن مہدی آبادی اعلی اللہ مقامہُ" کا۔ آپ کا نام "حسن مہدی" تھا، علم دین کی تکمیل کے بعد لوگ آپ کو "شیخ حسن مہدی آبادی" کے نام سے پکارنے لگے۔
قرآن کریم میں اللہ تعالے نے سورہ الصفت آیت ۷۰۱ اور ۸۰۱ میں جس ذبح عظیم کا تذکرہ فرمایا ہے اس کے مصداق کے حوالے سے آئمہ اہل بیت ؑ اور فقہاء و علماء نے تشریح و تفاسیر کی ہیں۔ خصال صدوق ‘ بحارالانوار اور عیون اخبار الرضا کی روایات اس امر کی شہادت دے رہی ہیں کہ حضرت امام حسین ؑ ہی اس ذبح عظیم کے مصداق ہیں
بسمہ تعالیٰ ہرسال محرم الحرام،امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی اسلام،قرآن وشریعت محمدی کی راہ میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد تازہ کرتا ہے۔ مجالس عزا،پیروان اہل بیت کے لئے اصلاح معاشرہ،بدعات کے خاتمہ اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے۔لہذاعلما،، علاقہ کے عوام خصوصا جوانوں سے گزارش کرتے ہیں کہ:
واقعه کربلاکی ہمہ گیری کی دلیل یہ ہے کہ دنیا کے ہر طبقہ فکر اور مذہب وملت سےتعلق رکھنے والے مشاہیر آپ کی ذات اور کردار سے برملاعقیدت کا اظہار کرتےدکھائی دیتے ہیں . بقول جوش ملیح آبادی: کیا صرف مسلمانوں کےپیارے ہیں حسین چرخ نوع بشر کےتارے ہیں حسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
مجالس میں ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کا یہ ارشاد کئی مرتبہ سنا ہے: ”بیشک الحسین کا قتل مومنین کے قلوب میں ایک ایسی حرارت ہے جو کبھی نہیں بجھے گی۔“[۲]
ابو مخنف نے روایت کی ہے کہ جب ابو ثمامہ نے روز عاشورہ دیکھا کہ سورج زوال کے مقام پر آگیا ہے اور جنگ بھی نہیں رکی تو آپ نے امام عالی مقام (ع) کی خدمت میں آکر عرض کیا: یا ابا عبداللہ میری جان آپ پہ نثار! میرے دیکھنے کے مطابق یہ لوگ آپ کو شہید کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
دنیا کے بارے میں حضرت علی علیہ السلام کا بہت پیارا فرمان ہے۔ ہمارا ایسے فرامین کا جاننا اور پڑھنا ہی اچھا ہے، چاہے ہم اسے حاصل نہ کرسکیں۔ آپ علیہ السلام فرماتے ہیں: «فَإِنَّهَا عِنْدَ ذَوِی الْعُقُولِ کَفَیءِ الظِّلِّ»[۱]؛ دنیا عقلمندوں کے نزدیک سائے کی طرح ہے۔ سائے کی کیا اہمیت ہے؟