18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

19اکتبر
شہید سنوار کا پاک خون ہزاروں سنوار کو جنم دے گا، رکن اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

شہید سنوار کا پاک خون ہزاروں سنوار کو جنم دے گا، رکن اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

19اکتبر
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی لبنانی مظلوم عوام کی مدد کے لیے سہمِ امام کے تہائی حصہ کے استعمال کی اجازت

آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی لبنانی مظلوم عوام کی مدد کے لیے سہمِ امام کے تہائی حصہ کے استعمال کی اجازت

حضرت آیت اللہ سبحانی نے جنوبی لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مدد کے لیے سہمِ امام کے ایک تہائی رقم کے استعمال کی اجازت دی ہے۔

19اکتبر
یحیی سنوار کی شہادت مقاومت کو نئی روح بخشے گی، سربراہ مجلس خبرگان رہبری

یحیی سنوار کی شہادت مقاومت کو نئی روح بخشے گی، سربراہ مجلس خبرگان رہبری

آیت‌الله محمدعلی موحدی کرمانی نے شہادتِ یحیی سنوار پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس کی جنایت فلسطینی مجاہدین اور مقاومت کو مایوس نہیں کرتی، بلکہ مقاومت کے پُرجوش دھارے میں نئی روح پھونکتی ہے، اور شہیدوں کے خون سے ایک طوفان اٹھے گا جو عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونیزم کو بہا لے جائے گا۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔

19اکتبر
جامعة المصطفی کا شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام

جامعة المصطفی کا شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام

جامعۃ المصطفی العالمیہ نے یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی غاصب حکومت اور اس کے حامی ایک بار پھر دیکھیں گے کہ اسلامی محاذ کے دلیر سرداروں کا قتل مقاومت کے راستے کو نہیں روک سکے گا، بلکہ ان کا خون پاک پوری اسلامی دنیا میں مقاومت اور استکبار کے خلاف جنگ کی ثقافت کے فروغ کا باعث بنے گا۔

19اکتبر
یحیی سنوار شجاع تھے اور شجاعت مندانہ شہید ہوگئے، ترجمان ایرانی حکومت

یحیی سنوار شجاع تھے اور شجاعت مندانہ شہید ہوگئے، ترجمان ایرانی حکومت

ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ شہید سنوار شجاعت مندانہ طریقے سے شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت سے فلسطینی عوام کی مقاومت ختم نہیں ہوگی۔

19اکتبر
یحیی السنوار مقاومت اور مجاہدت کا درخشان چہرہ تھے، رہبر معظم

یحیی السنوار مقاومت اور مجاہدت کا درخشان چہرہ تھے، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب نے یحیی السنوار کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔

19اکتبر
حزب اللہ کی جانب سے نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

حزب اللہ کی جانب سے نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح حزب اللہ لبنان نے ڈرون کے ذریعے نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا ہے۔

17اکتبر
اگر انسان علم کی راہ پر گامزن ہو تو علم اس کے دل کو وسیع کرتا ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

اگر انسان علم کی راہ پر گامزن ہو تو علم اس کے دل کو وسیع کرتا ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

علم حقیقی انسان کو شرح صدر اور وسعت عطا کرتا ہے، اور اسی کو طہارت کا نام دیا۔

17اکتبر
آیت اللہ مکارم شیرازی کا “دین، ثقافت اور جدید میڈیا کانفرنس” کے نام پیغام؛

آیت اللہ مکارم شیرازی کا “دین، ثقافت اور جدید میڈیا کانفرنس” کے نام پیغام؛

میں امید کرتا ہوں کہ ان کی کوششوں سے دینی تعلیمات اور اسلامی اصولوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی اور ہم ایسی جدید میڈیا سرگرمیوں کا مشاہدہ کریں گے جن میں مستند دینی مواد شامل ہو۔