زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
اجلاس کے آغاز میں حجت الاسلام والمسلمین فقیہ اسفندیاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں پہلے سے کئی گنا زیادہ ایک نئی اسلامی تہذیب کی تشکیل کے لئے ایک زیارتی سافٹ ویئر کی ضرورت ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے ایک دوسرے کے تجربات کے تبادلہ ضروری ہے ۔
آیت الله نوری همدانی نے طلاب کی کم تعداد اور مدرسوں میں انتظامات کی کمی پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ حوزہ علمیہ قم کو عالم اسلام کی مشکلات کا حل فراہم کرنے کے لیے مزید متحد ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا: اگر آج اسلامی ممالک کے رہنما فلسطین اور لبنان کی مدد کو نہ پہنچیں تو کل یہی اسرائیل ان کو بھی نشانہ بنائے گا، یہ ممکن نہیں کہ آج وہ ان کی مدد نہ کریں اور کل خود محفوظ رہیں، کیونکہ وہ بھی اسلام کے زیر سایہ زندگی گزار رہے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں غاصب صہیونی رژیم کی ایک سالہ نسل کشی اور اس کے توسیع پسندانہ عزائم کے پیش نظر خطے کے ممالک میں باہمی تعاون اور ہمسوئی پیدا ہونے کا امکان ہے اور ممکن ہے ایران، ترکی اور عرب ممالک میں ایک علاقائی اتحاد تشکیل پا جائے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
حضرت آیت اللہ سبحانی نے جنوبی لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مدد کے لیے سہمِ امام کے ایک تہائی رقم کے استعمال کی اجازت دی ہے۔
آیتالله محمدعلی موحدی کرمانی نے شہادتِ یحیی سنوار پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس کی جنایت فلسطینی مجاہدین اور مقاومت کو مایوس نہیں کرتی، بلکہ مقاومت کے پُرجوش دھارے میں نئی روح پھونکتی ہے، اور شہیدوں کے خون سے ایک طوفان اٹھے گا جو عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونیزم کو بہا لے جائے گا۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔
جامعۃ المصطفی العالمیہ نے یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی غاصب حکومت اور اس کے حامی ایک بار پھر دیکھیں گے کہ اسلامی محاذ کے دلیر سرداروں کا قتل مقاومت کے راستے کو نہیں روک سکے گا، بلکہ ان کا خون پاک پوری اسلامی دنیا میں مقاومت اور استکبار کے خلاف جنگ کی ثقافت کے فروغ کا باعث بنے گا۔
ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ شہید سنوار شجاعت مندانہ طریقے سے شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت سے فلسطینی عوام کی مقاومت ختم نہیں ہوگی۔