18می
پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

اس دو روزہ عالمی کانگریس میں عراق،لبنان،برکینا فاسو،مالی،امریکہ،اسپین،ہالینڈ،انگلینڈ،برازیل،مراکش ،جارجیا،تھائی لینڈ اوربوسینا سمیت کئی ممالک کے مفکرین اور دانشوروں نے شرکت کی

31اکتبر
شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے میں نایاب اسلامی آثار و فن پاروں کی نمائش

شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے میں نایاب اسلامی آثار و فن پاروں کی نمائش

ان میں سے کچھ فن پارے پہلی بار اس نمائش میں رکھے جائیں گے اور ان نادر کاموں میں سے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نسب نامے کے نادر سونے کے کام والے متن کا تذکرہ کر سکتے ہیں۔

31اکتبر
کربلا سیٹلائٹ نیٹ ورک سے قرآنی فقہ کی کلاسز کی براہ راست نشریات

کربلا سیٹلائٹ نیٹ ورک سے قرآنی فقہ کی کلاسز کی براہ راست نشریات

ہ کورس ہفتہ وار جمعرات کی شام مقامی وقت کے مطابق 16:00 بجے منعقد ہوگا اور یہ چھ سے نو ماہ تک جاری رہے گا اور عراق کے مختلف صوبوں بشمول بغداد، بابل، کربلا اور نجف سے 125 قرآنی اساتذہ اس میں شریک ہوں گے۔

31اکتبر
پاکستان میں بعض تکفیری فرقہ واریت کے ذریعے ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں

پاکستان میں بعض تکفیری فرقہ واریت کے ذریعے ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ ایران میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے زیر سایہاس نمائندہ دفتر کی جانب سےعلماء کرام کی کاوشوں سے ایران میں مقیم پاکستانیوں، طلبہ اور زائرین کے ایسے مسائل جن کو انفرادی طور پر حل کرنا ناممکن یا ان پر ہزاروں روپے خرچ ہوتے ہیں بلا معاوضہ اور دفتر اپنے طور پر حل کرنے میں مصروف ہے۔

30اکتبر
ایرانی عوام کی عظیم الشان اجتماع نے دشمن کو ایک بار پھر مایوس کیا،سید حسن نصر اللہ

ایرانی عوام کی عظیم الشان اجتماع نے دشمن کو ایک بار پھر مایوس کیا،سید حسن نصر اللہ

شیراز میں ایرانی عوام کی عظیم الشان اجتماع اور دہشت گردانہ حملے کے شہداء کے جلوس جنازہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریلی جدوجہد کرنے والی اور صبر کرنے والی ایرانی قوم کی طرف سے ان تمام سازشیوں کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے جو ان کے افکار و نظریات کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

30اکتبر
امام زمانہ علیہ السلام کی غیبت کے زمانہ میں اہل ایمان کے لیے نصیحت، آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

امام زمانہ علیہ السلام کی غیبت کے زمانہ میں اہل ایمان کے لیے نصیحت، آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

مؤمنین کو معلوم ہونا چاہیئے کہ سب مؤمنین ، آپ حضرت (عج )کی خاص توجہ و اہتمام کا مرکز ہیں اور وہ ان پر ماں باپ سے بھی زیادہ مہربان ہیں

29اکتبر
فکر و ثقافت سیکشن نے تیرھویں صدی سے تعلق رکھنے والے نادر قرآنی نسخہ کو اصلی شکل میں بحال کر دیا ہے

فکر و ثقافت سیکشن نے تیرھویں صدی سے تعلق رکھنے والے نادر قرآنی نسخہ کو اصلی شکل میں بحال کر دیا ہے

مرکز کے انچارج سید لیث لطفی نے بتایا ہے کہ یہ نسخہ چھ اجزاء پر مشتمل ہے ہم نے اس نسخہ کی بحالی کا کام بیولیجیکل اور کیمیکل ٹیسٹوں سے شروع کیا، اس مخطوط کی عمر، اس میں استعمال ہونے والے رنگ، سیاہی، نقش و نگار اور بیرونی جلد اور اوراق کی قسم کے بارے میں مکمل جانکاری حاصل کی۔

29اکتبر
حرم شاہ چراغ (ع) میں وحشیانہ دہشتگردی کا واقعہ انسانیت سے دور ہے،آیت اللہ جعفر سبحانی

حرم شاہ چراغ (ع) میں وحشیانہ دہشتگردی کا واقعہ انسانیت سے دور ہے،آیت اللہ جعفر سبحانی

میں شیراز کے معززین اور دیگر سوگوار ہم وطنوں اور شہداء کے اہل خانہ کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان سب کے لیے اللہ تعالیٰ سے صبر اور اجر عظیم اور شہداء کی روح کی بلندیٔ درجات کے لیے دعاگو ہوں۔

29اکتبر
دشمن ایران کو شام بنانا چاہتا ہے، حجۃ الاسلام رضا خدری

دشمن ایران کو شام بنانا چاہتا ہے، حجۃ الاسلام رضا خدری

دشمن کا ہدف ایران کو شام بنانا، ایران کو تقسیم کرنا اور ایک محکم و مضبوط ایران کی مخالفت کرنا ہے، اس مشترکہ جنگ میں دشمن نے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ہر طریقے کو استعمال کیا ہے۔

29اکتبر
عراق کے نئے وزیر اعظم نے باضابطہ عہدہ سنبھال لیا

عراق کے نئے وزیر اعظم نے باضابطہ عہدہ سنبھال لیا

السودانی نے تقریب کے بعد اپنے ٹویٹر پر لکھا کہ آج میں نے عراق کے سابق وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی طرف سے وزارت عظمی اور عراقی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کا عہدہ وصول کیا۔