18می
پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

اس دو روزہ عالمی کانگریس میں عراق،لبنان،برکینا فاسو،مالی،امریکہ،اسپین،ہالینڈ،انگلینڈ،برازیل،مراکش ،جارجیا،تھائی لینڈ اوربوسینا سمیت کئی ممالک کے مفکرین اور دانشوروں نے شرکت کی

29اکتبر
شام میں امام خمینی(رح) کے نمائندے آیت اللہ واحدی جہرمی انتقال کر گئے

شام میں امام خمینی(رح) کے نمائندے آیت اللہ واحدی جہرمی انتقال کر گئے

انقلابِ اسلامی سے پہلے، شام میں قیام پذیر ہوئے اور کچھ عرصہ تک حرم مطہر حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور حرم حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کے متولی اور حرم مطہر حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں امام جماعت کے فرائض سرانجام دیتے رہے۔

28اکتبر
امامزادہ شاہ چراغ پر دہشتگردانہ حملے کے منصوبہ سازوں کو عبرتناک جواب دینگے، آیت اللہ رئیسی

امامزادہ شاہ چراغ پر دہشتگردانہ حملے کے منصوبہ سازوں کو عبرتناک جواب دینگے، آیت اللہ رئیسی

اپنے تعزیتی پیغام میں ایران کے صدر نے کہا کہ ایرانی قوم کی مظلومیت اور طاقت کی صدا اس بار حضرت احمد بن موسیٰ علیہ السلام کے روضہ مبارک میں گونجی اور انقلاب اسلامی ایران کے دشمنوں کے جرائم کی سیاہ فہرست میں ایک اور جرم کا اضافہ ہوا۔

27اکتبر
داعش نے شیراز حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے شیراز حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایران کے شہر شیراز میں امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے فرزند حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی ﴿ع﴾ کے حرم مطہر میں بدھ کی شام ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔

26اکتبر
ایران کے شہر شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردوں کا حملہ

ایران کے شہر شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردوں کا حملہ

یہ دہشت گرد حرم مطہر حضرت شاہ چراغ (ع) کے باب الرضا (ع) سے حرم مطہر میں داخل ہوئے تھے۔

26اکتبر
کینیا پولیس کا یوٹرن؛ ارشد شریف کی گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی

کینیا پولیس کا یوٹرن؛ ارشد شریف کی گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی

سینئر صحافی ارشد شریف کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت پر کینیا کی پولیس نے اپنے پہلے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔

26اکتبر
کینہ، بغض اور ناراضگی دل میں رکھنے سے گھروں میں بری فضا قائم رہتی ہے، حجۃ الاسلام شمسی پور

کینہ، بغض اور ناراضگی دل میں رکھنے سے گھروں میں بری فضا قائم رہتی ہے، حجۃ الاسلام شمسی پور

مرکز امور خانوادہ جامعۃ المصطفی کے مسئول حجت الاسلام و المسلمین شمسی پور مدرسہ الامام المنتظر کے شعبہ فرہنگی کی دعوت پر درس اخلاق کی مناسبت سے مدرسہ میں تشریف لائے اور مدرسہ کے طلاب کیلئے درس اخلاق دیا۔

26اکتبر
ملایشین بین الاقوامی قرآنی مقابلے خاتون کی زیرنگرانی

ملایشین بین الاقوامی قرآنی مقابلے خاتون کی زیرنگرانی

رپورٹ کے مطابق مذکورہ ججز کمیٹی ملایشین خاتون ماہر قرآن حکمیہ بنت محمد یوسف کی زیر صدارت کام کررہی ہے جو اسلامک ڈیولپمنٹ مرکز "جاکیم" کی چیرپرسن بھی ہے۔

26اکتبر
پاکستانی وفود کی حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی سے ملاقات

پاکستانی وفود کی حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی سے ملاقات

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، فیصل آباد اور پشاور سے آئے ہوئے وفود نے حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیرحسین نجفی سے ان […]

25اکتبر
شیعہ حوزہ ہائے علمیہ خیر و برکات کا سرچشمہ ہیں، شیخ زکزاکی

شیعہ حوزہ ہائے علمیہ خیر و برکات کا سرچشمہ ہیں، شیخ زکزاکی

یہ بات قابل ذکر ہے کہ نائجیریا کے 30 سے زیادہ افراد پر مشتمل ممتاز علماء و فضلاء کے ایک وفد کچھ عرصہ پہلے الٰہیات کے شارٹ کورس میں شرکت کے لئے لبنان کی جانب روانہ ہوا تھا، جو کہ ایک مہینہ پر مشتمل کورس میں شرکت کے بعد واپس نائجیریا لوٹ آیا ہے۔