27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

24سپتامبر
عالمی برادری فلسطینی عوام پر صہیونی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتی، ایران

عالمی برادری فلسطینی عوام پر صہیونی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتی، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے معاون غریب آبادی نے غیر جانبدار تحریک کے وزرائے خارجہ کی نشست کے دوران فلسطین میں صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت عالمی امن کے لئے سنجیدہ خطرہ ہے۔

24سپتامبر
اسرائیل کی لبنان پر بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 558 شہید، 1600 سے زائد زخمی

اسرائیل کی لبنان پر بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 558 شہید، 1600 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 558 افراد شہید اور 1600 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

24سپتامبر
لبنان اور مقاومت کی حمایت میں ایرانی حوزہ علمیہ میں بدھ کو تعطیل ہوگی

لبنان اور مقاومت کی حمایت میں ایرانی حوزہ علمیہ میں بدھ کو تعطیل ہوگی

لبنان پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد ایرانی حوزہ علمیہ نے لبنانی عوام اور مقاومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بدھ کو کلاسوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

24سپتامبر
دفتر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف بیان

دفتر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف بیان

دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں لبنانی عوام پر ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

24سپتامبر
لبنان میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کے حوالے سے آیت اللہ العظمیٰ مظاہری کا تعزیتی پیغام

لبنان میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کے حوالے سے آیت اللہ العظمیٰ مظاہری کا تعزیتی پیغام

حالیہ دنوں لبنان میں سفاک اور مجرم صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بے گناہ شہریوں بالخصوص خواتین اور بچوں کی شہادت اور رہائشی علاقوں میں وسیع پیمانے پر ہونے والی تباہی پر ہر مسلمان کا دل غمزدہ ہے۔

24سپتامبر
لبنانی مزاحمت اور قوم سے مکمل اظہارِ یکجتی کے لیے ایران کے تمام حوزات علمیہ میں مکمل تعطیل کا اعلان/ بروز بدھ تمام مدارس بند رہیں گے۔

لبنانی مزاحمت اور قوم سے مکمل اظہارِ یکجتی کے لیے ایران کے تمام حوزات علمیہ میں مکمل تعطیل کا اعلان/ بروز بدھ تمام مدارس بند رہیں گے۔

آیت اللہ اعرافی نے دہشت گرد صیہونی حکومت کے ذلت آمیز جرائم اور وسیع پیمانے پر راکٹ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تمام اسلامی حکومتوں اور عالم اسلام سے صیہونی سرطان کے ناسور کو مکمل طور پر نابود کرنے کے لیے لبنان کے مزاحمتی مرکز کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور تعاون کرنے کی تاکید کی ہے۔

23سپتامبر
رہبر معظم انقلاب کے حکم سے سابق قائم مقام صدر کی بطور مشیر اور معاون تقرری

رہبر معظم انقلاب کے حکم سے سابق قائم مقام صدر کی بطور مشیر اور معاون تقرری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک فرمان کے ذریعے سابق قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کو اپنا مشیر اور معاون مقرر کرتے ہوئے شہید صدر رئیسی کی مدبرانہ پالیسی کو آگے بڑھانے کے لئے ملک کے مختلف اداروں کی مدد کےلئے نوجوان اور باصلاحیت افرادی قوت کی شناخت اور ملازمت کی فراہمی کی ذمہ داری سونپ دی۔

23سپتامبر
آيت الله العظمیٰ حافظ بشيرحسين نجفی سے علامہ سيد ميرداماد ‌‏بحر العلوم کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات

آيت الله العظمیٰ حافظ بشيرحسين نجفی سے علامہ سيد ميرداماد ‌‏بحر العلوم کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات

یہ ملاقات دینی اور علمی حلقوں کے لیے خصوصی اہمیت کی حامل سمجھی جا رہی ہے، جس میں عالم اسلام کی اہم علمی شخصیات نے شرکت کی، اس دوران، دونوں شخصیات نے باہمی تعاون اور حوزہ علمیہ کے فروغ پر بھی زور دیا۔

23سپتامبر
مکتب سید الشہداء علیہ السلام کی ترقی اور کامیابی میں خواتین کے کردار کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، اسلامی تبلیغی تنظیم کے سربراہ 

مکتب سید الشہداء علیہ السلام کی ترقی اور کامیابی میں خواتین کے کردار کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، اسلامی تبلیغی تنظیم کے سربراہ 

اسلامی تبلیغی تنظیم کے سربراہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مکتب سید الشہداء علیہ السلام کی ترقی میں خواتین کے کردار کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، مزید کہا کہ خواتین نے بھی واقعہ عاشورا می ثابت کیا کہ وہ تاریخ کے میدان میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔