زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج بسوں کے ذریعے منیٰ پہنچیں گے۔
اس سال حجاج کرام 2 دن پہلے ہی شہر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے مکہ کی جانب روانہ ہوگئے، اس لئے مدینہ منورہ میں آج سے اگلے ہفتے جمعرات تک (مناسک حج کے اختتام) سناٹا رہے گا۔
زارع نے مزید کہا کہ عید غدیر میں کھانا کھلانے کے ثواب میں حصہ لینے کے لیے دس لاکھ کھانوں کی مہم قابل تعریف ہے، پچھلے سال لوگوں نے گھر پر کھانا تیار کیا اور انہیں ایک منظم نیٹ ورک کے ذریعے جمع کرکے موکبوں کے ذریعے تقسیم کیا گیا۔ پچھلے سال، ہمیں اس مد میں 700,000 تیار شدہ کھانے ملے تھے، اور اس سال کا اندازہ ایک سے ڈیڑھ ملین تک کا ہے۔
وزارت صحت نے تمام افراد کو چھتری اور زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کرنے کے ساتھ کسی بھی قسم کی تکلیف اور تھکن کی صورت میں کچھ دیر آرام کرنے کی ہدایت کی ہے۔
خطیب حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے قرآن مجید میں خیرات اور انفاق کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: خیرات اور انفاق سے رحمت الہی کے دورازے کھل جاتے ہیں، وہ لوگ جو اپنے مال، زبان، اخلاق، آبرو اور دوسری چیزوں میں خیرات کرتے ہیں، خدا انہیں ان کے 700 گنا اسی دنیا میں جزا دے گا، لہٰذا انسان چاہے تو اچھے ادب کے ذریعے بھی اپنے اوپر رحمت الہی کے دروازے کھول سکتا ہے۔
اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔
انہوں نے اہل بیت علیہم السلام کی بعض روایات کا اشارہ کیا جن میں آیات قرآن کے باطن کو بیان کیا گیا ہے اور کہا: سورہ رحمن کی ابتدائی آیات کا میں اللہ تعالیٰ نے حیرت انگیز چیزوں کی جانب اشارہ کیا ہے،قرآن کریم سورہ الرحمن میں کہتا ہے کہ زمین کی تمام مخلوقات چاہے وہ درخت ہوں یا چرند و پرند، سب ہی رب کائنات کو سجدہ کرتے ہیں اور ان کے اندر شعور اور نطق و عمل پایا جاتا ہے۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ غیاثالدین طہمحمدی کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن حسب ذیل ہے
ایرانی وزارت داخلہ نے گارڈین کونسل کی جانب سے اہل نمائندوں کے نام موصول ہونے کے بعد صدارتی انتخابات کے قانونی عمل کی بنیاد پر اہل نمائندوں کے ناموں کا اعلان کیا۔