18می
پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

اس دو روزہ عالمی کانگریس میں عراق،لبنان،برکینا فاسو،مالی،امریکہ،اسپین،ہالینڈ،انگلینڈ،برازیل،مراکش ،جارجیا،تھائی لینڈ اوربوسینا سمیت کئی ممالک کے مفکرین اور دانشوروں نے شرکت کی

16ژوئن
حضرت امام رضاعلیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع پر تیس لاکھ زائرین کی شاندار میزبانی

حضرت امام رضاعلیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع پر تیس لاکھ زائرین کی شاندار میزبانی

مالک رحمتی نے عشرہ کرامت کے پروگراموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ زائرین کا خیال ،ضرورتمندوں کی دیکھ بھال،ملک کے ۱۵۰۰ مقامات پر ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کے زیر اہتمام70 کاروان بھیجنا،علمی اجلاس اور بین المذاہب ڈائیلاگ کانفرنس کا انعقاد،ہر رات زائر سرا اور زائر شہر رضوی میں 5 ہزار زائرین کو رہائش کی فراہمی،

15ژوئن
رہبر انقلاب اسلامی؛ ایران کا موقف ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے اور یہ بالکل درست موقف ہے

رہبر انقلاب اسلامی؛ ایران کا موقف ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے اور یہ بالکل درست موقف ہے

آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے زور دیکر کہا کہ رکاوٹوں کو عبور کرنے کے لیے دونوں ملکوں کا آپسی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم اور سنجیدہ ارادہ ضروری ہے،آپ نے کہا: علاقائي اور عالمی سطح پر ایران اور ترکمنستان کے دوستانہ تعلقات کے کچھ مخالفین ہیں تاہم رکاوٹوں کو بہر صورت دور کیا جانا چاہیے۔

15ژوئن
محرم قوانین پر عمل نہ کرنے والی خواتین عازمین حج کی بے دخلی کا فیصلہ

محرم قوانین پر عمل نہ کرنے والی خواتین عازمین حج کی بے دخلی کا فیصلہ

قانون پر عمل نہ کرنے والی خواتین کو مملکت پہنچتے ہی فوری طور پر بے دخل کردیا جائے گا

15ژوئن
پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران میں، اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر کوئی پابندی نہیں ہے اور ہم پاکستان کے ساتھ جامع تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہیں

14ژوئن
امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ممبئی میں تقریب کا انعقاد

امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ممبئی میں تقریب کا انعقاد

اس تقریب کا آغاز حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے والی شخصیات اور گروہوں کی شدید مذمت کے ساتھ ہوا

14ژوئن
لیبیا میں بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت و حفظ قرآن

لیبیا میں بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت و حفظ قرآن

حسن قرآت و حفظ قرآن کریم مقابلہ اسلامی اور عالمی سطح پر ادارہ اوقاف سے وابستہ ادارہ امور قرآنی اور سنت نبوی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے۔

14ژوئن
ایران اور عراق کا زمینی بارڈر دوبارہ کھول دیا جائے گا

ایران اور عراق کا زمینی بارڈر دوبارہ کھول دیا جائے گا

اگلے ہفتے سے روزانہ 2500 زائرین زیارت کے لیے عراق جا سکیں گے اور یہ تعداد بالترتیب بڑھ کر 15000 نفر ہو جائے گی۔

14ژوئن
ایران، گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی طالبعلم جاں بحق

ایران، گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی طالبعلم جاں بحق

اس حادثہ کے وقت ان کی زوجہ اور بچی بھی گھر میں موجود تھیں اور ابتدائی معلومات کے مطابق ان کی زوجہ کی حالت بھی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مومنین سے ان کی زوجہ اور بچی کی شفایابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

12ژوئن
صرف مکتب محمد و آل محمد (ص) ہی سعادت کا سبب ہے، حجۃالاسلام والمسلمین میردامادی

صرف مکتب محمد و آل محمد (ص) ہی سعادت کا سبب ہے، حجۃالاسلام والمسلمین میردامادی

تمام مذاہب اسلامی میں مکتب اہل بیت (ع) کے علاوہ کوئی بھی مکتب فکر ایسا نہیں ہے جو حد اعتدال کا قائل ہو، یعنی وہ یا تو افراط کے قائل ہیں یا تفریط کے قائل ہیں