18می
پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

اس دو روزہ عالمی کانگریس میں عراق،لبنان،برکینا فاسو،مالی،امریکہ،اسپین،ہالینڈ،انگلینڈ،برازیل،مراکش ،جارجیا،تھائی لینڈ اوربوسینا سمیت کئی ممالک کے مفکرین اور دانشوروں نے شرکت کی

12ژوئن
ایران اور ونزوئلا نے ثابت کر دیا کہ امریکی دباؤ سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت و استقامت ہے

ایران اور ونزوئلا نے ثابت کر دیا کہ امریکی دباؤ سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت و استقامت ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے اسی طرح حالیہ برسوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پیشرفت اور نئی ایجادات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ بڑے بڑے قدم ایسے حالات میں اٹھائے گئے ہیں

12ژوئن
ولادت امام رضا علیہ السلام اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے دفتر قائد شعبہ قم کی جانب سے سیمینار کا انعقاد

ولادت امام رضا علیہ السلام اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے دفتر قائد شعبہ قم کی جانب سے سیمینار کا انعقاد

پروگرام کے آخر میں بھارت میں ہونے والی توہین رسالت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور ناموس رسالت کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کا اعلان کیا گیا

11ژوئن
مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں جشن ولادت با سعادت امام رضا ع کی مناسبت سے پروگرام منعقد

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں جشن ولادت با سعادت امام رضا ع کی مناسبت سے پروگرام منعقد

حضرت رسول(ص) سے منقول ہے کہ فرمایا تھوڑی مدت کے بعد میرے جسم کا ایک ٹکڑا سر زمین خراسان میں دفن کیا جائے گا تو جو مومن ان کی زیارت کرنے جائے گا خدائے تعالیٰ اس کے لیے جنت واجب کر دے گا اس کے بدن کے لیے آتش جہنم کو حرام کر دے گا

11ژوئن
حسینیہ بلتستانیہ قم میں جشن ولادت با سعادت امام رضا ع کی مناسبت سے پروگرام منعقد

حسینیہ بلتستانیہ قم میں جشن ولادت با سعادت امام رضا ع کی مناسبت سے پروگرام منعقد

امام رضا ؑ بلند و بالا اخلاق اور آداب رفیعہ سے آراستہ تھے۔ امام رضا ؑ اپنے زمانہ میں سب سے زیادہ اعلم اور افضل تھے اور آپ نے ان (اہل زمانہ) کو مختلف قسم کے علوم جیسے علم فقہ،فلسفہ ،علوم قرآن اور علم طب وغیرہ کی تعلیم دی

10ژوئن
ہمیں بین الاقوامی تبلیغی میدان میں بھرپور طریقہ سے آنا چاہیے، سیدہ زہرہ برقعی

ہمیں بین الاقوامی تبلیغی میدان میں بھرپور طریقہ سے آنا چاہیے، سیدہ زہرہ برقعی

آج تبلیغی میدان میں حوزاتِ علمیہ اور مدارس پر ایک بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور مدارس کو اس میں میں اپنا بہترین کردار ادا کرنا چاہیے

10ژوئن
حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ہفتہ کرامت کے حوالے سے تقریب منقعد

حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ہفتہ کرامت کے حوالے سے تقریب منقعد

مدح و ثنائے اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ منعقد ہونے والی اس تقریب کے تسلسل میں جامعۃ المصطفی کے اراکین اور ان کے اہل خانہ نے حرمِ مطہر میں "حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہال" کے گردو غبار کی صفائی کی سعادت بھی حاصل کی

08ژوئن
انتہاپسند بھارتی اینکرکی مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف ہرزہ سرائی

انتہاپسند بھارتی اینکرکی مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف ہرزہ سرائی

بھارت میں بی جے پی کی رہنما نوپورشرما کے بعد ہندو انتہاپسند اینکرسریش چیوہانکے نے بھی مسلمان دشمنی میں تمام حدیں پارکرلیں۔ جنونی اینکرنےمودی سرکارسے مسلمانوں کے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔

08ژوئن
حجاج کی حفاظت کی سنگین ذمہ داری میزبان حکومت پر ہے، حج کے اخراجات میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی

حجاج کی حفاظت کی سنگین ذمہ داری میزبان حکومت پر ہے، حج کے اخراجات میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی

ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان نے بدھ کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کو انسانی زندگي کا ستون اور انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگي کے مختلف پہلوؤں کے لیے اہم پیغاموں اور تعلیمات کا حامل بتایا۔ انھوں نے تمام عازمین حج خصوصا ایرانی حجاج کی سیفٹی کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسے میزبان حکومت سے اسلامی جمہوریہ کا سنجیدہ مطالبہ قرار دیا۔

08ژوئن
مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی/ 21 افراد جاں بحق

مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی/ 21 افراد جاں بحق

ایران کے وسطی شہر مشہد اور یزد کے درمیان طبس کے قریب ٹرین پٹری سے اترگئی،واقعے میں اب تک 21 افراد جانبحق اور 43 ہوئے ہیں۔