صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اربعین کے موقع پر شبستان نجمہ خاتون میں خصوصی پروگرام رکھا گیا ہے جس میں اربعین مارچ کے حوالے سے پینٹنگ، کہانی سنانے اور مختلف موضوعات شامل ہیں
اس بیان کے مطابق میٹنگ بصرہ سے اربعین زیارت کے آغاز سے زائرین کو فراہم کی جانے والی طبی اور صحت کی خدمات اور دیگر متعلقہ ضروریات، مسائل اور چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ 28 ہزار حسینی موکب، زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں اور زائرین کی اپنے گھروں کو واپسی کے لئے بھی بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔
ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے خصوصی پروازوں کے ذریعے چابہار اور زاہدان ہوائی اڈوں سے 6000 سے زیادہ پاکستانی زائرین کو اہواز منتقل کیا ہے جہاں سے زائرین چذابہ سرحد کے ذریعے عتبات عالیات روانہ ہوگئے ہیں۔
ہاکان فیدان تہران کے دورے سے قبل ماسکو گئے جہاں انہوں نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
حجۃ الاسلام والمسلمین حاج ابوالقاسم نے کہا: روایات کے مطابق اگر خدا تعالیٰ کسی کی بھلائی چاہتا ہے تو امام حسین ؑ کی محبت اسکے دل میں ڈال دیتا ہے۔
امام حسین علیہ السلام کا راستہ مختلف سمتوں قومیت اور زبانوں حتی کہ فرقوں اور مذاہب کے وفاداروں کو متحد کرتا ہے اور زائر و خادم کے عنوان کے علاوہ تمام طرح کے عناوین خود بخودتحلیل ہو جاتے ہیں ۔
خدا آپ کو بخیر و عافیت اس مقدس سفر کو پورا کرنے کی توفیق مرحمت کرے اورآپ بخیر و عافیت ایک سچے حسینی بن کر اپنے وطن واپس جائیں
انہوں نے کہا کہ یہ ہر سال زائرین اربعین حسینی کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اس سال ہم پچھلے سالوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ زائرین کی تعداد کا مشاہدہ کریں گے۔