18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

25آوریل
بین الاقوامی مصری قرآنی مقابلوں کے انعامات میں اضافہ

بین الاقوامی مصری قرآنی مقابلوں کے انعامات میں اضافہ

نوجوانوں کا شعبہ: حفظ قرآن کریم ، بمع ترجمہ و تفسیر سوره یوسف جن کی عمر ۱۲ سال سے کم ہو۔ اس شعبے میں ۲۰۰ هزار مصری پونڈ انعام رکھا گیا ہے۔

25آوریل
سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا استاد و معلمِ اخلاق آیت اللہ نور اللہ شاہ آبادی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا استاد و معلمِ اخلاق آیت اللہ نور اللہ شاہ آبادی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ اعرافی نے عالم دین اور معلمِ اخلاق آیت اللہ نور اللہ شاہ آبادی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے

23آوریل
رہبر انقلاب اسلامی کی طلبا یونین کے اراکین سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی کی طلبا یونین کے اراکین سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام کو ملک کے ایک ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس اور طلبا یونین کے اراکین سے ایک طویل ملاقات کی۔

22آوریل
جنگ بدر اور فتح مکہ ماہ رمضان میں ہوئی، یوم قدس کی جدوجہد بھی ماہ رمضان میں ہے

جنگ بدر اور فتح مکہ ماہ رمضان میں ہوئی، یوم قدس کی جدوجہد بھی ماہ رمضان میں ہے

ایران کی ذہین اور باصلاحیت قوم، جس نے آج تک اپنے دشمنوں کی سازشوں کو ہمیشہ شکست دی ہے،

22آوریل
بیت اللہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت

بیت اللہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت

رمضان المبارک کے اختتام پر مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔

22آوریل
رہبر معظم کی امامت میں نماز عید ادا کی گئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔

رہبر معظم کی امامت میں نماز عید ادا کی گئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج مصلائے امام خمینی (رہ) میں نماز عید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی

20آوریل
روضہ امام رضا (ع) کی جانب سے “ابناء الرضا (ع) تلاوت قرآن” کا پروگرام

روضہ امام رضا (ع) کی جانب سے “ابناء الرضا (ع) تلاوت قرآن” کا پروگرام

"ابناء الرضا (ع)" کی تلاوت کا پروگرام جو کہ رمضان المبارک کی نورانی راتوں میں امام رضا علیہ السلام کے دارالحجہ صحن میں منعقد ہوتا ہے، جہاں نوجوان قاریوں کی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت سنی جاتی ہے۔ رمضان کے مہینے میں ہونے والا یہ قرآنی پروگرام ہر رات 20:30 سے 21:30 تک امام رضا علیہ السلام کے زائروں اور مجاوروں کا استقبال کرتا ہے۔

20آوریل
رہبر معظم کے حکم سے عید فطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں تخفیف

رہبر معظم کے حکم سے عید فطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں تخفیف

اعلی عدلیہ کے سربراہ نے آئین کی دفعہ 110 کی شق نمبر 11 کے تحت سزا میں تخفیف کی درخواست دی تھی۔

20آوریل
ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 22 اپریل کو ہوگی

ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 22 اپریل کو ہوگی

تہران میں عید الفطر کی نماز مصلی امام خمینی (رح) میں بروز ہفتہ صبح آٹھ بجے آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔