18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

30آوریل
نجف اشرف کے امام جمعہ کا قبورِ جنت البقیع کی ازسر نو تعمیر کا مطالبہ

نجف اشرف کے امام جمعہ کا قبورِ جنت البقیع کی ازسر نو تعمیر کا مطالبہ

شہر نجف اشرف کے امام جمعہ نے مطالبہ کیا کہ جنت البقیع کو ازسرنو تعمیر کیا جائے۔

29آوریل
سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی ، جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت قم میں مجلس عزاء منعقد

سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی ، جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت قم میں مجلس عزاء منعقد

، آٹھ شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقع پرجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

29آوریل
مشہد میں محفل مقاصدہ کا انعقاد، پاکستانی معروف منقبت خوانوں کی شرکت

مشہد میں محفل مقاصدہ کا انعقاد، پاکستانی معروف منقبت خوانوں کی شرکت

عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں معظم علی مرزا اور عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں امجد بلتستانی کے مشھد مقدس آمد پر انکے اعزاز میں گوھر نایاب پروڈکشن،حلقہ علم و ادب مشھد مقدس کی جانب سے المصطفی انٹرنیشل یونیورسٹی میں ایک پروقار محفل مقاصدہ کا انعقاد ۔

29آوریل
مزدور پر ظلم تمام نیک اعمال کی تباہی کا باعث ہے، رہبر معظم انقلاب

مزدور پر ظلم تمام نیک اعمال کی تباہی کا باعث ہے، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیداوار کو، ملک کی ریڑھ کی ہڈی اور مزدوروں کو پیداوار کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا اور کہا کہ اس سال کے نعرے کا ایک اہم حصہ یعنی پروڈکشن میں پیشرفت، لیبر سوسائٹی سے متعلق ہے اور مزدوروں کو اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے خوشی اور اطمینان کے ساتھ کام پر آنا چاہیے۔

29آوریل
شہید آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی حرم حضرت معصومہ قم (س) میں تدفین

شہید آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی حرم حضرت معصومہ قم (س) میں تدفین

شہید آیت اللہ سلیمانی کے جسد خاکی کو کاندھوں پر اٹھا کر کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کے گرد طواف کرایا گیا، طواف کے بعد مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے اس شہید کے جسم مطہر پر نماز جنازہ ادا کی اور پھر حرم حضرت معصومہ (س) میں ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا گیا۔

27آوریل
علم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے، علامہ علی اصغر سیفی

علم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے، علامہ علی اصغر سیفی

حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہاکہ مولانا و طالب علم ایسے لوگوں سے معاشرت کرے کہ جو ظاہرا تدین رکھتے ہوں ہر ایک کے پاس جانا درست نہیں ہے جیسے امیر المومنین علیہ السلام کے پاس سب آتے تھے لیکن امیر المومنین علیہ السلام خاص لوگوں کے پاس جایا کرتے تھے۔

26آوریل
ایران اور سعودی عرب کے مابین تجارت بحال ہو گئی

ایران اور سعودی عرب کے مابین تجارت بحال ہو گئی

ایران کے وزیر صنعت نے مزید کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے آغاز کے ساتھ ہی ہم نے سامان کی برآمد کا عمل شروع کر دیا ہے۔

26آوریل
آیت اللہ عباس علی سلیمانی قاتلانہ حملے میں شہید

آیت اللہ عباس علی سلیمانی قاتلانہ حملے میں شہید

مازندران کے گورنر سید محمود حسینی نے ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بینک کے سیکورٹی گارڈ نے مسلح حملہ کرکے مازندران کے نامور عالم دین آیت اللہ سلیمانی کو شہید کردیا۔

26آوریل
روضہ امام علی رضا کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول “مزارات” کا آغاز

روضہ امام علی رضا کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول “مزارات” کا آغاز

آستان قدس رضوی کے فنی تخلیقات ادارے نے 1402(ایرانی تاریخ) میں "مزارات" بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کا اعلان کیا۔