صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
امام خمینی نے 13 خرداد 1342 ش کو مدرسہ فیضیہ میں تقریر کی۔ امام خمینی نے اس تقریر میں پہلوی حکومت پر اعتراض کیے تھے۔ اس تقریر کے بعد 15 خراد 1342 ش کو پہلوی حکومت کے کارندوں نے امام خمینی کو گرفتار کیا
شیخ النمر کے فرزند محمد النمر نے ایک بیان میں عالمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ آل سعود کی حکومت پر دباو ڈالے تا کہ وہ شہید آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکے جسد خاکی کو ان کے اہلخانہ کے حوالے کرے۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ مفکر، فلاسفر اور پاکستانی قومی شاعر علامہ محمد اقبال لاہوری نے اردو سے زیادہ فارسی زبان میں اشعار کہے ہیں اور آج بھی کچھ شعراء نے اقبال کے نام کو زندہ رکھا ہوا ہے۔
سعودی عرب کے صوبے قطیف کے شیعہ نوجوان مصطفی معلم اپریل 1996 سے سعودی جیل «الدمام» میں قید ہے اور اس عرصے میں ان پر کافی تشدد ہوا۔ مصطفی معلم کو ایک نا کردہ جرم کی پاداش میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ۔
سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ذریعے کرائی جانے والی تحقیقات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
عراق میں یونیورسٹی کے نمائندے شیخ اکرم النعمانی نے اس دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، "ہم اس دورے سے بہت خوش اور پرامید ہیں۔ اس ملاقات کے دوران دونوں اداروں نے عراق میں مشترکہ تعاون کے قرآنی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے ریمدان بارڈر ٹرمینل کے ڈائریکٹر محمد شریف کریمی نے کہا ہے کہ 499 پاکستانی زائرین مشہد مقدس، قم اور دیگر مقامات کی زیارت کیلئے ایران پہنچ گئے۔
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی کی طرف سے حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا برتہ کو مرکزِ مدیریت حوزہ علمیہ کے نئے ترجمان کے طور پر منصوب کیا گیا ہے۔
اس ملاقات میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے مومنین سے خطاب کرتے ہوئے محاسبہ نفس کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہاکہ امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو ہر روز اپنا محاسبہ نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں ہے اور ہر روز محاسبہ نفس کرنا متقی بننے کے لئے پہلا قدم ہے۔خداوند متعال صرف متقی کے اعمال قبول کرتا ہے۔