صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق میں باقی رکھنے کے مقصد سے بغداد میں خودکش حملے کروائے گئے ہیں۔
اخوند رضا شعبانی علمی ودینی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اپ کے والد گرامی شیخ علی نجفی رحمت اللہ علیہ کی دینی وملی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں اپ نے برولمو میں حوزہ علمیہ کی بنیاد ڈالی
متقی اور پرہیزگار عالم دین جناب حجت الاسلام و المسلمین سید محمد حسن علوی سبزواری(رح) کی وفات پر ، مرحوم و مغفور کے لواحقین، عقیدت مندوں اور سبزوار کے معزز عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔
شیخ زکزاکی کے بیٹے نے مزید کہا کہ میری ماں سالہا سال سے گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہیں اور اسی حالت میں گزشتہ پانچ سال سے جیل میں بند ہیں۔
حسینیہ بلتستانیہ قم میں بلتستان (گول )کے معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مرحوم آغا سید عنایت حسن الموسویآغا سید عنایت حسن الموسوی کی دینی اور علمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مختلف تنظیموں اور انجمنوں کی شراکت سے ایک عالیشان پروقار سیمنار منعقد کیا گیا.
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ملک میں تیز رفتار ترقی کا ایک شعبہ سائنس و ٹکنالوجی کا شعبہ تھا اور رہبر انقلاب نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ ملکی و سائنسی ترقی کے لئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا۔
مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ قم کے جنرل سکریٹری حجۃ الاسلام محمد عادل مہدوی نے کہا کہ ہفتہ قبل پاکستان کے شہر کوئٹہ کو نشانہ بناکر غریب کان کنوں کے گلے کاٹے گۓ اور اب بغداد میں بم دھماکہ کرا کر بے گناہ لوگوں کی جانیں لے لی گئی۔
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ آج ایران مختلف ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں کے باوجود،الحمدللہ! استقامت اور استحکام کے ساتھ کھڑا ہے اور مختلف شعبہ جات میں قابل ذکر ترقی بھی کی ہے،جب اس مشکل دور میں ملک استقامت کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہا، تو اب بھی استقامت اور استحکام کے ساتھ اسی طرح آگے بڑھے گا۔
عراق کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کی ذیلی ونگ حزب اللہ عراق نے بھی ایک بیان جاری کر کے یہ کہا تھا کہ یہ دو دھماکے امریکہ، غاصب صیہونی ٹولے اور سعودی عرب کے مشترکہ منصوبے کا نتیجہ تھے۔