14آوریل
ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملہ، امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،علامہ سبطین سبزواری

ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملہ، امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،علامہ سبطین سبزواری

انہوں نے کہا ہے کہ بہت جلدشاعر مشرق علامہ اقبال کی فکر اور پیشین گوئی کے مطابق ایران عالم مشرکہ جنیوا بنے گا جس کا آغاز امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں1979ءمیں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی شکل میں ہو چکا ہے۔

18فوریه
آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر کا رسمی وفد پاکستان روانہ

آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر کا رسمی وفد پاکستان روانہ

حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سربراہی میں مرکزی دفتر کا وفد اسلامی جمہوری پاکستان کے لئے آج نجف اشرف سے روانہ ہوا۔

08فوریه
مدرسہ الامام المنتظر عج قم میں عید مبعث کی مناسبت سے طلاب کرام میں تقریری مقابلہ

مدرسہ الامام المنتظر عج قم میں عید مبعث کی مناسبت سے طلاب کرام میں تقریری مقابلہ

طلاب نے آیت بعثت کی رو سے بہترین مطالب پیش کیے اور اپنی شیریں بیانی اور شعلہ بیانی کے جوھر دکھلائے۔

07فوریه
علامہ الطاف حسین الحسینی شہید کےمشن کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ

علامہ الطاف حسین الحسینی شہید کےمشن کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ

علامہ الطاف حسین الحسینی شہید کی اتحاد و وحدت کے لئے خدمات تادیریاد رکھی جائیں گی

26ژانویه
کوئٹہ میں اجتماعی شادیوں کا پروگرام

کوئٹہ میں اجتماعی شادیوں کا پروگرام

کوئٹہ کے غریب مومنین کیلئے تیسری اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل نے خصوصی شرکت کی اور اہم خطاب بھی کیا۔

10ژانویه
علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنی زندگی دین مبین کی ترویج میں صرف کی، آیت اللہ العظمی سیستانی

علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنی زندگی دین مبین کی ترویج میں صرف کی، آیت اللہ العظمی سیستانی

اس بلند مرتبہ عالم دین کی وفات پر پاکستان کے مومنین اور بالخصوص ان کے خاندان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں

09ژانویه
حالات زندگی مفسر قرآن حجت السلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی

حالات زندگی مفسر قرآن حجت السلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی

الکوثر فی التفسیر القرآن: یہ تفسیر اردو زبان میں لکھی گئی ہے اور 10 جلدوں پر مشتمل ہے جس میں آیات کا ترجمہ، مشکل الفاظ کی تشریح، شأن نزول اور ان میں موجود اخلاقی اور عقیدتی مسائل پر بحث کی گئی ہے

09ژانویه
بزرگ عالم دین، مفسر قرآن “علامہ شیخ محسن علی نجفی” انتقال کر گئے

بزرگ عالم دین، مفسر قرآن “علامہ شیخ محسن علی نجفی” انتقال کر گئے

علامہ شیخ محسن علی نجفی سنہ 1943ء میں پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان میں سکردو سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر منٹوکھا نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حسین جان کا شمار اپنے علاقے کے علماء میں ہوتا تھا۔

06ژانویه
کرمان میں ہونیوالے بم دھماکے یقینا دشمن کی شکست کا واضح اعلان ہے، علامہ شبیر میثمی

کرمان میں ہونیوالے بم دھماکے یقینا دشمن کی شکست کا واضح اعلان ہے، علامہ شبیر میثمی

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے اندوہناک واقعات امریکی اور اسرائیلی سازش کا نتیجہ ہیں، مذموم واقعات سے دشمن انہیں مرعوب نہیں کرسکا، ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان متحد ہوکر اسرائیل کے خلاف محاذ قائم کریں اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کریں،

04ژانویه
شہدائے کرمان کی آخری رسومات اور تدفین جمعہ کو ادا کی جائیں گی

شہدائے کرمان کی آخری رسومات اور تدفین جمعہ کو ادا کی جائیں گی

ایران کی حکومت نے جمعہ کو عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے، صوبہ کرمان کے گورنر محمد مہدی فداکار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ گلزار شہدا کے حادثے کے متاثرین کی تعداد اب واضح ہو گئی ہے